گوادر، پنجگور اور کیچ کو بجلی کی فراہمی 15 سے زائد گھنٹے سے معطل

گوادر (پی این آئی) بلوچستان کے اقتصادی لحاظ سے سب سے اہم علاقے مکران ڈویژن کے تینوں اضلاع گوادر، پنجگوراور کیچ کو بجلی کی فراہمی کئی گھنٹے سے معطل ہے۔اس علاقے کو بجلی ایران سے فراہم کی جاتی ہے لیکن ایران کی جانب سے جیکی […]

کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے بری خبر، بٹ کوائن پر پابندی لگا دی گئی

بیجنگ(پی این آئی)بٹ کوائن کی خرید و فروخت کرنے والے افراد ہوشیار ہو جائیں، چین نے اپنی ہی ڈیجیٹل کرنسی پرپابندی عائد کر دی- تفصیلات کےمطابق چین کےمرکزی بینک نےکمپنیوں کوکرپٹوکرنسی سےمتعلق ‏انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے بینکوں کو کرپٹو میں لین دین نہ […]

امریکی کرنسی کی قیمت ایک مرتبہ پھر 160 روپے کی سطح کے قریب پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام، امریکی کرنسی کی قیمت ایک مرتبہ پھر 160 روپے کی سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں 16جولائی کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کے باعث سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہ 16 جولائی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو سولہ جولائی کو تنخواہیں جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے حکم نامے […]

عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، سی این جی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے سی این جی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔سی این جی کی قیمت میں 18روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لاہور […]

سونے کی قیمتوں میں یکدم کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر کی کمی سے 1808 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے ساتھ مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے اور […]

ڈالر کی بریکیں فیل، ایک ہی دن میں قدر کتنی بڑھ گئی؟ روپے کو بری طرح مات دیدی

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 12 پیسے […]

موبائل فونز کی قیمتوں میں 22ہزار روپے تک اضافے کا امکان

کراچی(پی این آئی) موبائل فون مزید مہنگے ہوگئے، حکومت نے 6 قسم کے موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔ 30 تا 100 ڈالر کے موبائل فون پر 300 روپے۔ 350تا 500 ڈالر کے فی سیٹ موبائل فون پر 15000 روپے ڈیوٹی لگا دی […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)فی تولہ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا…  ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہوا […]

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن ڈالر نے روپے کو بری طرح پچھاڑ ڈالا

کراچی (پی این آئی) کارو باری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کا اضافہ ہوا […]

close