کراچی (پی این آئی) ایک طرف حکومت کھانے پینے کی اشیاء کو سستا کرنے کے دعوے کر رہی ہے لیکن دوسری جانب قیمتیں ہیں کہ آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔کراچی میں چینی کے بیوپاریوں نے چینی 88 روپے 24 پیسے فی کلو بیچنے کا […]
لاہور (پی این آئی) عید سے قبل سی این جی کے بحران کا خدشہ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی۔ اس حوالے سے سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹس کو […]
لاہور(پی این آئی) ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مسلسل تیسرے روز 5 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا، تین روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کیا گیا، اضافے کے بعد قیمت 175 […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے چینی کی خوردہ قیمت 88 روپے 24 پیسے مقرر کردی ہے اس حوالے سے وزارت صنعت و پیداوار نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دسمبر […]
کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں55پیسے […]
کراچی (آئی این پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی پر بینکوں کی 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق عید کے موقع پر بینک 20 جولائی سے 22 جولائی تک بند رہیں گے۔ عیدالاضحی سے قبل […]
اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے یوٹیلئٹی سٹورز پر چینی، گھی اور آٹے کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دیدی گئی، چینی کی فی کلو قیمت میں 17روپے کا اضافہ کردیا گیا،چینی 68روپے کے […]
کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9ہزار 700روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قدر 300روپے اضافے کے بعد […]
چاغی (پی این آئی) چملک کا وہ علاقہ جہاں فی لیٹر پٹرول کی قیمت 175 روپے تک پہنچ گئی، بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاکستانی پٹرول کی عدم دستیابی کے باعث ایرانی پٹرول کی مہنگے داموں فروخت جاری۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے اہم ضلع […]
کراچی(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ اطلاعات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالرز کمی سے 1820 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی تاہم اس […]
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی جانب سے پیٹرول کے فی لیٹر31روپے82پیسے،ڈیزل پر28.15،مٹی کے تیل پر 11.48اورلائٹ ڈیزل پر4.75روپے فی لیٹرمختلف اقسام کے ٹیکسز لینے کاانکشاف ہوا ہے،حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ یکم جولائی 2021 عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت پاکستانی روپے میں86.27،ڈیزل88.38،مٹیکا75.69 اور […]