اسلام آباد(پی این آئی) انٹربینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں آج ڈالر کے مقابلے میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 74 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 […]
پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی کو نوٹس کے بعد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانہ بڑھانے کےلیے صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کی […]
لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل نے کہا ہے کہ سردیوں میں کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔۔۔۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سردیوں میں گیس کی طلب […]
کراچی(پی این آئی)ملکی کرنٹ اکاؤنٹ میں سرپلس رقم رواں سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیاہے ، ستمبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اگست میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ3کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا،ماہانہ بنیاد پر کرنٹ […]
کراچی(پی این آئی)ہونڈا سی ڈی 70 پاکستان میں دہائیوں سے شہریوں کی پہلی پسند بنی ہوئی ہے، حالانکہ اس کے ڈیزائن اور ساخت میں کوئی بڑا تبدیلی نہیں کی گئی۔ سی ڈی 70 کی مقبولیت کی اہم وجوہات میں کمپنی کی جانب سے پیش کی […]
کراچی(پی این آئی)وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی(جولائی تا ستمبر 2024)کے دوران ملک کی آئی ٹی کی برآمدی ترسیلات 33.54 فیصد اضافہ کے ساتھ آئی ٹی برآمدات 876 ملین ڈالرز […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 277 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔ […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے […]
وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام ”دِھی رانی پروگرام“کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی جو پانچ نومبر تک جاری رہے گی۔ درخواستیں آن لائن پورٹل cmp.punjab.gov.pkپر وصول کی جائیں گی۔متعلقہ ضلع کا ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفس درخواست گزاروں کی معاونت کرے گا۔شفافیت کو یقینی […]
دنیا کے امیر ترین ارب پتی شخص ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال نومبر میں ہونے والے انتخابات تک جو کوئی بھی امریکی آئین کی حمایت کی حامل ان کی آئینی پٹیشن پر دستخط کرے گا اسے وہ روزانہ 10لاکھ(ایک ملین) امریکی […]
مصر کی وزارت پٹرولیم نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا، جو اس سال تیسرا اضافہ ہے۔ ڈیزل ایندھن کی قیمتوں میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کی قیمت اب 11.50 پاؤنڈ سے بڑھ کر 13.50 مصری پاؤنڈ فی لیٹر ہوگئی ہے۔ […]