سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں15ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1752ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت800روپے […]

ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا، امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے تگڑا ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 9 پیسے اضافے سے 164 روپے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپےہوگئی ہے۔دس […]

ایف بی آر نے سٹیل مصنوعات کی کم از کم نئی قیمتوں کا تعین کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سٹیل مصنوعات میں اضافہ کے پیش نظر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جاری کردہ ایس آر او 985 بتاریخ 4 اگست 2021 کے تحت سٹیل مصنوعات کی کم از کم قیمت میں اضافہ کر […]

سونا بھی یکدم انتہائی مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باعث پاکستان میں بھی اس کی قیمت بڑھی ہے۔ عالمی سطح پر فی […]

انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کے مقابلے امریکی کرنسی مہنگی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)روپے کے مقابلے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ میں 17 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔درآمدی شعبوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ایک موقع پر […]

پاکستانی کمپنی کو دنیا کی سب سے بڑی سمارٹ فون کمپنی کیلئے سمارٹ فون تیار کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی کمپنی کو دنیا کی سب سے بڑی سمارٹ فون ساز کمپنی کیلئے سمارٹ فون تیار کرنے کا اجازت نامہ مل گیا، ملک میں موبائل فون مینوفکچرنگ کے شعبے میں ہزاروں نوکریاں پیدا ہونے کا امکان- تفصیلات کےمطابق پی ٹی […]

انٹربینک اور اوپن دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم

کراچی(آئی این پی) انٹربینک اور اوپن دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ اس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر طلب ورسد کے […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی وی تولہ قیمت میں منگل کو بھی بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد […]

پیٹرول قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے امید پیدا ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں قیمتیں گرنے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جہاں خام تیل کی […]

روپے نے ڈالر کو پچھاڑ دیا، کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قدر میں کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 164روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ انٹربینک اور اوپن دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر […]

close