پشاور( آن لائن)افغانی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے چوک یادگار میں ڈالر کے ساتھ ساتھ افغانی کرنسی کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے غیر قانونی کرنسی کے کاروبار کرنے والے تاجروں نے افغان کرنسی کو بلیک میں فروخت کرنا شروع کردیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں مہنگائی کی جاری لہر تھم نہ سکی،بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔شماریات بیورو کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی 18 فیصد سے زائد کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )آخری کاروباری روزکے آغاز کے کچھ دیر بعد انٹر بینک میں ڈالر ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 48 پیسے اضافہ ہواہے جس کے […]
مکوآنہ (پی این آئی )یاماہا کے بعد سوزوکی نے بھی عوام پر چھری چلادی، سوزوکی موٹرزکمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلز کی قیمت میں5 سے 8ہزارروپے تک اضافہ کردیا گیا۔سوزوکی موٹرزکمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلز کی قیمت میں5 سے 8ہزارروپے تک اضافہ کردیا گیا۔ جی ڈی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 850 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا […]
لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی ہوگئی، پنجاب میں کرشنگ سیزن کے آغاز کے بعد اوپن مارکیٹ میں مقامی چینی 90 روپے کی سطح تک آگئی، گزشتہ ماہ چینی کی فی کلو قیمت 160 روپے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائدادوں کے ریٹس 200 سے 400 فیصد تک بڑھا دیئے ہیںجبکہ کراچی میں ہر اضافی اسٹوری پر 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے،اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق ، ایف […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو سستے داموں اشیائے خوردونوش فراہم کرنے کے ذمہ دارسرکاری ادارے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کو ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے یوٹیلیٹی سٹورز کے اندر پائی جانے والی بدعنوانی کی شکایات پر برہمی […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی سرکاری آئل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ نے صارفین سے اپنے چاہنے والوں کو شادیوں پر پیٹرول اور ڈیزل تحفتاً دینے کا آپشن دے دیا ۔بھارت کی سرکاری آئل کمپنی نے ٹویٹ کیا کہ ’اپنے پیاروں کی زندگی کے آغاز […]
اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ حکومت نے اصولی طور پر آئندہ 6ماہ (جنوری تا جون) کیلئے مکمل تیار گاڑیوں (سی بی یو) کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 10؍ سے 12؍ […]
اسلام آباد (پی این آئی) یاماہا کمپنی نے رواں سال موٹر سائیکلوں کی قیمت میں پانچویں مرتبہ اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف موٹر کمپنی یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]