اسلام آ باد (آئی این پی ) فلور ملز ایسوسی ایشن نے خبر دار کیا ہے کہ سالانہ ٹرن اوور ٹیکس اور چوکر پر سیلز ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو یکم جولائی سے آٹے کی قیمت 5 روپے کلو بڑھادی جائیگی۔پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی ہے، پٹرول پر لیوی میں فی لیٹر ایک روپے 83 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں ایک روپے 53 پیسے کمی کردی گئی،جبکہ پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 500 روپے کم ہو کر ایک لاکھ نو ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 429 […]
کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے 30جون تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 110روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر […]
اسلام آباد (پی این آئی) چھوٹی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے چھوٹی گاڑیوی پر سیلز ٹیکس میں کمی کے بعد وڈ ہولڈنگ ٹیکس بھی ختم کرنے کا اعلان کر دیا، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا امکان- تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں گندم کے ٹرن اوور پر سالانہ ٹیکس بڑھانے اور چوکر کی قیمت پر17 فیصد سیل ٹیکس کا نفاذ قبول نہیں ، اس سے 20 کلو آٹےکاتھیلا 90 روپے مہنگا ہوجائیگا۔ […]
کراچی (پی این آئی) بجٹ کے بعد ڈالر مکمل طور پر بے قابو ہوگیا، کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑی گراوٹ، امریکی کرنسی کی قیمت 157 روپے کی سطح سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیاوفاقی حکومت نے 30 جون تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے پر فیصلہ موخر کردیا۔ کے الیکٹرک نے بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا تھا […]
لاہور(پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 32 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی، برینٹ کروڈ کی قیمت 73 ڈالر فی بیرل کی حد عبور کرگئی، کورونا ویکسین کے بعد کاروباری سرگرمیاں بڑھنے سے تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ غیرملکی خبرایجنسی […]