پاکستان میں کرپٹو کرنسی اور بلاک چین کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈیجیٹل اثاثوں کی بڑھتی ہوئی عالمی اہمیت کے پیش نظر پاکستان نے کرپٹو کرنسی کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ملک […]
ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور کئی شہروں میں اس کی قیمت 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ حکومت کی جانب سے نجی شعبے کو 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی باضابطہ اجازت دینے کے […]
خام تیل کی پیداوار میں اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی۔ او جی ڈی سی ایل کے راجیان آئل فیلڈ میں سالوں کے تجربات کے بعد الیکٹریکل سبمرسبل پمپس کی مدد سے تیل کی پیداوار میں […]
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے نتیجے میں مقامی سطح پر 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار […]
کراچی : بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان کے الیکٹرک صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، جولائی بلوں میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 3 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی جبکہ کراچی […]
پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے یکم جولائی سے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلرز کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جی ڈی 110ایس کی نئی قیمت 3,62,600 روپے، جی ایس150 کی قیمت 3,92,900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ […]
انٹربینک میں ایک بار پھر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 284 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔ یاد رہے […]
ہونڈا نے بھی دیگر آٹو مینوفیکچررز کی پیروی کرتے ہوئے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں 2 لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ سرکاری سرکلر کے مطابق یکم جولائی 2025 سے نئی قیمتیں نافذ العمل ہوں گی۔ ہونڈا کمپنی کے […]
ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کردی گئی۔ نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کےالگ الگ نوٹیفکیشنزجاری کردیئے، جن کے مطابق کراچی کے لیےبجلی کی قیمت میں4 روپے3پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی ۔ کراچی کے سوا […]
پیٹرولیم ڈویژن سے منسلک ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ہٹانے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ پیٹرولیم ڈویژن کو نئے کنکشن کیلیے ہوم ورک مکمل کرنے اور نئے […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کم ہوکر 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 […]