پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ہر صورت اضافہ کرنا ہو گا، آئی ایم ایف نے بڑی شرط عائد کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نون لیگ اور اتحادی حکومت کے سامنے ایک بڑی مشکل کھڑی ہوگئی ہے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بغیر قرض دینے سے انکار کردیا ہے. ورلڈ بنک‘ایشین ڈویلپمنٹ بنک سمیت دیگر […]

پاکستان کی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے کی کمی ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی سے 1852ڈالر کی سطح پر پہنچنے […]

معیشت بُری طرح کریش کر گئی، ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، منگل کا دن بھی مایوس کن ثابت ہوا

لاہور (پی این آئی) ڈالر 201 روپے کی سطح سے بھی اوپر چلا گیا، اسٹاک مارکیٹ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، 100 انڈیکس 42 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کا دن بھی پاکستانی معیشت […]

45دن بعد امریکی ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)45 دن بعد ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی۔ رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 1 روپیہ 43 پیسے کمی […]

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2350 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا، قیمت پہلی مرتبہ ایک لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی […]

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 6 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 200 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔انٹربینک […]

آخرکار کئی ہفتوں بعد ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، قدر میں بڑی کمی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) مسلسل 3 ہفتوں کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ملک بھر میں انٹربینک کرنسی مارکیٹ بند رہی، جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔ رواں […]

ڈالر کو فوری قابو کرو، وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم فیصلے کے لیے حکام کو طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کے حکام کو واضح ہدایات دے دی ہیں کہ ڈالر کی روپے کے مقابلے میں مسلسل پرواز کو روکا جائے۔ بتایا گیا ہے کہ بشہباز شریف نے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا […]

close