اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیا جانے والا فنانس سپلیمنٹری بل (منی بجٹ) منظور کرلیا گیا ہے۔منی بجٹ میں گاڑیوں پر نئے ٹیکس نافذ کیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے منی بجٹ میں ایک ہزار سی […]
کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی اُونچی اڑان کو روکنے کیلئے سٹیٹ بینک نے مداخلت کی جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔عوام نئے سال کے موقع پر حکومت کی جانب سے بڑے ریلیف کیلئے پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ایک سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے، 2021 میں پٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت میں تقریبا 40 روپے اضافہ ہوا، رواں سال قیمتوں میں 11 مرتبہ اضافہ اور […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 1796 ڈالر کا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیپرا نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی، فی یونٹ بجلی 4روپے 33پیسے تک مہنگی ہو سکتی ہے حتمی فیصلہ بعد میں آئے گا جبکہ چیئر مین نیپرا توصیف ایچ فاروقی بھی اپنا بجلی بل […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک سال کے دوران فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 18 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا، پے درپے 9 مرتبہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کر کے صارفین کی جیبوں سے ساڑھے 600 ارب روپے سے زائد رقم […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟ فی تولہ نئی قیمت جاری۔۔۔ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار […]
کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر دو پیسے مہنگا ہونے کے بعد بند ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر دو پیسے مہنگا ہونے کے بعد 178 روپے 19 پیسے […]
کراچی(پی این آئی)سال 2021 کے دوران مہنگائی نے عوام کو روند ڈالا۔ روز مرہ ضروریات تو کجا شہری کچن بجٹ پورا کرنے سے بھی عاجز رہے۔رواں برس مختلف کھانے پینے کی اشیا کے دام نے بلندی کے نئے ریکارڈ بنائے۔ کبھی چکی کا آٹا 90 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی 20 ارب ڈالر کرپٹو کرنسی کے مالک ہیں اور اس کی قمیت ملکی ذخائر سے بھی زیادہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انکشاف کیا کہ پاکستان نے 2021ء میں […]