اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور آٹے کی قلت کے باعث خریداروں کو لمبی قطار میں لگ کر طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ سستی اشیاء کی خریداری کے نام […]
اسلام آباد(پی این آئی)آن لائن مارکیٹنگ کے عالمی پلیٹ فارم ایمازون کی جانب سے سیلرز لسٹ میں شامل ہونے کے بعد ایک سال کے اندر اندر پاکستان ایمازون کی تیزی سے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرچکا ہے۔ای کامرس انٹیلی جنس […]
لاہور(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے پاکستان میں سوزوکی کلٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مارکیٹ میں افواہ گردش میں ہے کہ سوزوکی کی یہ مقبول گاڑی آئندہ چند ماہ میں بند کر دی جائے گی۔اس کی وجہ یہ بیان کی […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 600 روپے ہوگئی ہےجبکہ10 گرام سونے کی قیمت […]
لاہور (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کی امید، خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمت 10 فیصد کم ہونے سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 22 روپے تک کم […]
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے اچھی خبر آگئی۔چین نے 2ارب30 کروڑڈالر پاکستان کو منتقل کردئیے،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹرپر ڈالر منتقل ہونے کی خوشخبری سنائی ،انکا کہنا تھاکہ چین سے2ارب30 کروڑڈالراسٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں منتقل ہوگئے۔میڈیا رپورٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو کر 207 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی شدید مندی کا رحجان ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار 55 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔واضح […]
اسلام آباد (پی این آئی)یکم جولائی سے ملک بھر میں بجلی کی قیمتیں بڑھ جائیں گی، بجلی کی فی یونٹ بنیادی قیمت میں اضافہ کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق یکم جولائی سے فی یونٹ بجلی 3 […]
لاہور (پی این آئی ) توانائی بحران کاشکار پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، 2 صوبوں میں تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے بڑی کامیابیاں حاصل کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اور پنجاب میں تیل وگیس کی دریافت کے حوالے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے بجلی کی قیمت میں کمی کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ تین ماہ بعد بجلی کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوجائے گی، بجلی کی قیمت فی الحال کم نہیں ہورہی،ہم نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)یکم جولائی سے ملک بھر میں بجلی کی قیمتیں بڑھ جائیں گی، بجلی کی فی یونٹ بنیادی قیمت میں اضافہ کردیا جائے گا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق یکم جولائی سے فی یونٹ بجلی 3 روپے 50 پیسے مہنگی ہو جائے گی، یکم […]