ڈالر کی قدر پھر بڑھ گئی، امریکی کرنسی سات ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سات ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 70پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر162روپے میں فروخت ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 54 پیسے مہنگا ہونے […]

ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

لاہور( پی این آئی )اٹلس ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر 2سے5 ہزار تک اضافہ کر دیا ، ہنڈا سی ڈی 70مزید2400اضافے سے 86 ہزار 900 روپے کی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق اٹلس ہنڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید […]

پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کا بڑا فیصلہ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کے رکن ممالک تیل کی پیداوار بڑھانیکے معاہدے پر متفق ہوگئے۔برطانوی میڈیاکے مطابق تیل کی پیدوار میں اضافے سے متعلق اوپیک پلس ممالک کا ویڈیو لنک اجلاس ویانا میں اوپیک سیکرٹریٹ […]

ایل پی جی ایسوسی ایشن کی ملک بھر میں گیس سپلائی بند کرنے کی دھمکی

لاہور(آئی این پی) چیئرمین ایل پی جی عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو پورے ملک میں گیس سپلائی بند کردیں گے۔ایل پی جی انڈسٹریز پاکستان کی زیراہتمام لاہور گارڈن ٹان میں ایل پی جی کنونشن کا انعقاد […]

شوگر ملز نے سرکاری ریٹ پر چینی دینے سے انکار کر دیا، چینی انتہائی مہنگی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کے نئے سرکاری ایکس ملز ریٹ 70 روپے فی کلو ماننے سے انکار کردیا، ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسکندر خان نے کہا کہ حکومتی فیصلہ درست نہیں ہے، چینی اس نرخ پر سیل نہیں کریں گے۔ اسکندر […]

سمارٹ فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 35 ہزار تک کی اچانک بڑی کمی، سمارٹ فونز بنانے والی بڑی کمپنی نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی موبائل فون ساز کمپنیوں کے حوالے سے نئی […]

لاہور میں آج تمام کاروبار بند رکھنے کا حکم

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے شدت کت ساتھ پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں قدم اٹھاتے ہوئے صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں آج تمام مارکیٹیں بند ہیں۔ ڈپٹی کمشنرلاہور مدثر ریاض ملک نے اس حوالے سے […]

عوام کی قربانی، چینی سرکاری نرخ سےفی کلو 21 روپےزیادہ پر فروخت ہونے لگی

کراچی (پی این آئی) ایک طرف حکومت کھانے پینے کی اشیاء کو سستا کرنے کے دعوے کر رہی ہے لیکن دوسری جانب قیمتیں ہیں کہ آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔کراچی میں چینی کے بیوپاریوں نے چینی 88 روپے 24 پیسے فی کلو بیچنے کا […]

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل ! سی این جی بحران دوبارہ سر اٹھانے لگا

لاہور (پی این آئی) عید سے قبل سی این جی کے بحران کا خدشہ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی۔ اس حوالے سے سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹس کو […]

ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ

لاہور(پی این آئی) ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مسلسل تیسرے روز 5 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا، تین روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کیا گیا، اضافے کے بعد قیمت 175 […]

آٹے اور گھی کے بعد چینی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے چینی کی خوردہ قیمت 88 روپے 24 پیسے مقرر کردی ہے اس حوالے سے وزارت صنعت و پیداوار نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دسمبر […]