راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے 8 اکتوبر 2021 کو اپنے ہیڈ آفس میں ایکسٹرا آرڈنری جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں تمام بڑے ایکویٹی ہولڈرز کی نمائندگی کے ساتھ 59 فیصد کا کورم قائم کیا گیا جس […]
کراچی(پی این آئی)موسم سرما سے قبل گیس کی قلت کا بہانہ بنا کر سوئی سدرن نے سندھ میں اچانک 72 گھنٹوں کیلئے سی این جی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گیس […]
اسلام آباد (پی این آئی )مہنگائی سے شدید پریشان عوام پر حکومت نے ایک اور بوجھ ڈال دیاہے ، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیاہے جس کا اطلاق صرف اکتوبر کے بلوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )بھارت کا مرکزی بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کا 45 کروڑ 60 لاکھ کا مقروض نکلا ۔تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز […]
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں برائلر مرغی کا گوشت بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا کیونکہ قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیاگیا ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں مرغی کا […]
پشاور(پی این آئی) گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کردی، حکومت نے وعدہ کیا تھا پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 40 پر لے کرآئیں گے،مطالبہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 85 روپے کی سطح پر واپس […]
اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کی سستی ترین گاڑی اب پاکستانی بھی باآسانی خرید سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علی بابا آن لائن شاپنگ سروس کی جانب سے فروحت کی جانے والی دنیا بکی سستی ترین گاڑی کو اب پاکستانی شہری بھی آسانی سے خرید سکتے […]
لاہور(پی این آئی )سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں پھر بڑی کمی ۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے […]
فیصل آباد(آن لائن)750روپے والے قومی انعامی بانڈزکی23ویں قرعہ اندازی 15اکتوبرکو ہو گی ، سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام750روپے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15 اکتوبر بروز جمعہ کو روالپنڈی میں ہو گی پہلا انعا م 15لا کھ روپے کا ایک ۔دوسرے انعا […]
فیصل آباد(آن لائن)دو روز کے دوران برا ئلرمرغی گو شت 16 روپے کمی کے بعد 360روپے پر آگیا ،فیصل آباد اور شہر گردونواح میں گذشتہ ایک ہفتہ سے برئلر مرغی کے گوشت میں مسلسل اضافہ جاری تھا جبکہ دوروان کے دو کمی ہورہی ہے دوقبل […]
لاہور (پی این آئی) گھی کی قیمت میں کمی کی بجائے مزید اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے دعووں کے برعکس درجہ دوئم گھی کی قیمت میں 5 روپے کلو جبکہ برانڈ گھی کی قیمت میں 11 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ […]