لاہور(پی این آئی) حکومت نے موسم سرما میں گیس کی پندرہ گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کر لیا، صارفین کو چوبیس گھنٹے کے دوران صرف نو گھنٹے گیس دستیاب ہو گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے سردیوں میں طویل گیس لوڈشیڈنگ کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے کی بجائے 11 روپے کا اضافہ ہونے کا امکان، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے 16 اکتوبر سے پٹرول 8 […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 15 اکتوبر سے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔یکم اکتوبر سے عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 دنوں کے دوران 12 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )عمران خان حکومت میں پٹرول بے لگام ہو گیا ، ہر پندرہ دن بعد سرکش گھوڑے کی طرح دوڑ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ، 16اکتوبر کو ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
کراچی (آن لائن) ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا10ڈالر کے اضافے سے 1758ڈالر پر جا پہنچاجس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں زیر تبصرہ مدت کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت 1050روپے کے اضافے سے1لاکھ15ہزار250روپے اور دس گرام سونے کی […]
کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر […]
لاہور (پی این آئی) وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال اور چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں درآمدی چینی کی قیمت 90روپے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں حکومت پنجاب نے درآمدی چینی کے تجارت کے لئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت قانونی اوربینکنگ زرائع سے ترسیلات زرارسال کرنے والے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کوان کی ترسیلات پرمراعات اورترغیبات دی جائیں گی، […]
اسلام آباد (آئی این پی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں 1روپے 95پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ، اطلاق صرف اکتوبر کے مہینے کے بلوں پرہوگا، جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق منظوری اگست کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی […]
کراچی (پی این آئی) موجیں ہی موجیں! مسلسل دوسرے دن سونا مزید سستا ہو گیا۔۔۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیولر مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز عالمی مارکیٹ میں سونا […]
لاہور(پی این آئی) فلورملزمالکان نے حکومت کو ہڑتال کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے، فلورملزایسوسی ایشن کے چیئرمین طاہرحنیف نے کہا کہ گندم کا کوٹا جاری نہ ہونے سے آٹے کا بحران پیدا ہوگیا ہے، پیر تک اگر گندم کا مطلوبہ کوٹہ […]