اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کا فی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی سرکاری نرخ سے 40 روپے سے زائد میں فروخت جاری ہے۔ رہنما ایل پی جی مارکیٹنگ ایسوسی ایشن علی حیدر کے مطابق ایران سے ایل پی جی کی امپورٹ بند ہونے سے قیمت میں […]
25 سے 27 اکتوبر تک ہونے والے پاکستان آٹو شو کے دوران مختلف کمپنیوں نے 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں۔ شو میں شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی اور ان الیکٹرک گاڑیوں میں گہری دلچسپی لی، کن کمپنیوں نے کون سی الیکٹرک گاڑیاں متعارف […]
مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے بری خبر ، ملک بھر میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے کلو اضافہ کردیا گیا ۔ چئیرمین وناسپتی مینیوفیکچررز ایسوسی ایشن عمر ریحان شیخ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل […]
انڈونیشیا کی حکومت نے اپنی سرزمین پر آئی فون 16 سیریز اور ایپل واچ 10 سیریز کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کی وجہ ایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنا ہے۔امریکی […]
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 331.30 ریال، 22 قیراط ایک گرام 303.30 اور18 قیراط 248.47 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 289.89 ریال رہی۔ اسی طرح گولڈ […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جعلی رسید کی طلاع دینے والے شخص کیلئے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق جو شخص بھی ریسٹورنٹس اور ریٹیلیرز کی جعلی پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) رسید رپورٹ کرے گا اسے […]
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں زیرکاشت سرکاری رقبے پر گندم کی کاشت لازمی قرار دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گندم کی فصل کے لیے بیج اور کھاد سمیت دیگر چیزیں سستی دستیاب ہوں گی۔ […]
حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کو تین ماہ کے لیے عارضی طور پر ڈیوٹی فری امپورٹڈ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کسٹمز رولز میں مجوزہ ترامیم کے لیے دو الگ نوٹیفکیشن 2024 […]
اسلام آبا د (پی این آئی) ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اگست […]
گوجرانوالہ ( پی این آئی) پنجاب میں آٹے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، آٹے کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہونے کے بعد روٹی بھی مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں آٹے کے 15 کلو والے تھیلے کی قیمت میں 150 […]