پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا ؟ وزارت خزانہ کے ترجمان نے بڑی وجہ بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آج تقریبا” دس روپے انچاس پیسے کے حساب سے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جو سوا آٹھ فیصد کے قریب اضافہ ہے، گزشتہ پندرہ دنوں میں عالمی مارکیٹ میں تیل […]

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 5 روپے 90 پیسے فی لٹر بڑھانے کی تجویزدی، حکومت نے 10 روپے 49 پیسے اضافہ کردیا، مہنگائی کی شدید لہر آنے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے بجلی اور یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں عالمی مارکیٹ میں تیل […]

عوام شکر ادا کریں کہ حکومت نے بجلی کی قیمت میں صرف ایک روپیہ 40 پیسے اضافہ کیا ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امپورٹڈ مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے جو عالمی سطح پر پھیل چکی ہے۔بجلی، گیس اور پٹرول امپورٹ ہورہے ہیں، پاکستان میں […]

ایف ایف سی کا اعزاز ، مینوفیکچرنگ سیکٹر کیٹیگری میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی کمپنی

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) لمیٹڈ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آر سی سی آئی) کے زیر اہتمام “پہلے ٹیکس دہندگان کی شناخت کے ایوارڈز” میں “مینوفیکچرنگ سیکٹر (ملک بھر […]

کاروبار پورا ہفتہ کھلا رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری، ویکسین لگوانے والوں کو فلم دیکھنے اور مزاروں پر جانے کی بھی اجازت مل گئی

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء کی شدت میں نمایاںکمی کے پیش نظر کاروبار کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہوتے ہوئےکراچی سمیت سندھ بھر میں کاروبار پورا ہفتہ کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے […]

حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر بجلی اور گھی کا بم گرا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر بجلی اور گھی کا بم گرا دیا ۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں109روپے فی کلو اضافہ کر دیا جسکے بعد ڈالڈ گھی کے 10لیٹر کا کین 2500روپے بڑھ کر 3590روپے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لندن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے برینٹ کروڈ آئل کا ایک بیرل 85 ڈالر کا ہوگیا ہے۔خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق جمعہ کے […]

بِٹ کوائن کی قیمت ایک کروڑ روپے سے بھی تجاوز کر گئی، سرمایہ کاروں کی موجیں لگ گئیں

لاہور (پی این آئی) ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ ہوگیا اور یہ 61 ہزار ڈالر کی حد پار کرگیا۔کوئین ڈیسک کے مطابق آج بٹ کوائن کی قیمت میں 7.66 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس […]

حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے فیصلہ نہ کر سکی ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پرائم منسٹر آفس کی ہدایت پر تا حال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری […]

فیصل آباد اور شنگ ڈائوکے مابین سسٹر سٹی معاہدہ طے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے شہر فیصل آباد اور چین کے شہرشنگ ڈاو کے مابین سسٹر سٹی معاہدہ طے پا گیا ہے،دونوں ممالک کی سسٹر سٹیز کے مابین معاہدے سے صنعتی تعاون،دونوں ممالک کے عوام کے مابین تعاون، بزنس ٹو بزنس تعاون، کلچراور سائنس اینڈ […]

close