کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر دھڑم سے گر گیا

کراچی(پی این آئی)گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سفر اس ہفتے بھی جاری ہے۔آج صبح کاروباری دن کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 55 پیسے سستا ہو نے […]

لاہور، نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، روٹی کتنے کی اور نان کتنے کا ہو گیا؟

لاہور (آئی این پی) لاہورمیں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کر دیا،روٹی کی قیمت 12 سے 15روپے اور نان کی قیمت 20سے 25روپے کردی گئی ہے، متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا تھاکہ ڈپٹی کمشنر کو […]

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں

اسلام آ باد (پی این آئی) بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں، کمپنیز لائن لاسز اور نقصانات کے باعث عوام کو لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ اضافی بلز بھی برداشت کرنا پڑے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی […]

آزاد کشمیر، سینٹرل بورڈ آف ریویونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے/ٹیکس سٹیٹمنٹ جمع کروانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ٹیکس گزار اپنے آن لائن گوشوارے 31 اکتوبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں۔۔۔۔ […]

ڈالر کی اونچی اڑان نے دنیا بھر کی کرنسیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں تیزی سے ہونے والے اضافے، یکے بعد دیگر ریکارڈ کے بعد دیگر کرنسیوں کیلئے خطرات بڑھ گئے ہیں، ڈالر کے مقابلے میں دیگر کرنسیوں کی قدر میں تیزی سے کمی کی شدت کا یہ سلسلہ 1997 کے […]

اربوں کی گندم غائب ہونے کے سکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)محکمہ خوراک نے اربوں کی گندم غائب ہونے کے اسکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا‘ریکارڈ میں بتایا گیا کہ خریدی گئی گندم کھلے آسمان تلے رکھی تھی جوسیلاب کی نذرہوگئی ‘روزنامہ جنگ میں رفیق بشیر کی خبر کے مطابق اس وقت […]

انکم ٹیکس دہندگان کیلئے بڑی خبر، گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں بڑی توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا جس کے تحت پٹرول 12.63 روپے اور ڈیزل 12 .13روپے سستاہوگیا ۔ جمعہ کویہاںاسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں واضح کمی کا اعلان کر دیا، عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کمی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ کے اعلان کے مطابق پٹرول کی […]

اسحاق ڈار کا جادو کام کر گیا؟ ڈالر کی قدر میں مزید بڑی کمی

کراچی (پی این آئی) اسحاق ڈار کا جادو کام کر گیا؟ ڈالر کی قدر میں مزید بڑی کمی۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری […]

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، آج اعلان متوقع

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان اوگرا نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کل جمعہ30ستمبر کی رات کو ہی ہو گا۔ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے خبریں بے بنیاد […]

close