گورنر اسٹیٹ بینک کوکتنے لاکھ روپے تنخواہ اور کیا مراعات دی جاتی ہیں ، قومی اسمبلی میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں،اس وقت گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ خالی ہے اور مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔نجی ٹی وی جیو […]

ملک میں کریڈٹ کارڈز سے خریداری میں اضافہ، سٹیٹ بینک نے اعدادوشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رحجان میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پر32.1 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون 2022 میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے صارفین نے 73 ارب روپے کی […]

ٹویوٹا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی اپنے پلانٹ بند ہونے کی وارننگ دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) ٹویوٹا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی درآمدات پر عائد پابندیاں برقرار رہنے کی صورت میں اپنے پلانٹ بند ہونے کی وارننگ دے دی۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق پاک سوزوکی کے ترجمان شفیق احمد شیخ نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک […]

ایف ایف سی کاششماہی سال 2022 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) نے 28 جولائی 2022 کو ہونے والے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 جون 2022 کو اختتام پذیر ہونے والی مدت کے لیے اپنے ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔ پلانٹ کے H2 […]

پاکستان میں تیل سستا ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی منڈی سے بُری خبر

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان میں تیل سستا ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی منڈی سے بُری خبر۔۔ پاکستان میں جہاں ڈالر کی قیمت بے قابو چل رہی ہے وہیں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہیں […]

پیٹرولیم مصنوعات پر مارجن بڑھا کر7 روپے تک کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرول اور ڈیزل کیلئے ڈیلرزمارجن کیلئے نظرثانی تجویز منظور کرلی، پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلر مارجن بڑھا کر7 روپے تک کر دیا گیا ہے، گاڑیوں، موبائل، ہوم اپلائنس کے علاوہ درآمدی سامان پر پابندی ہٹانے کی منظوری […]

ایک ہی دن میں سونا ساڑھے آٹھ ہزار روپے مہنگا ہو گیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

کراچی (پی این آئی)ایک ہی دن میں سونا ساڑھے آٹھ ہزار روپے مہنگا ہو گیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔۔  پاکستان میں ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق سونے […]

ڈالر کی قیمت 241 روپے، اور کتنی اوپر جائے گی؟؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں سیاسی عدم استحکام نے امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قیمت کو آسمان پر پہنچا دیا۔ اوپن مارکیٹ میں 4 روپے بڑھ کر ایک ڈالر کی قیمت 241 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں […]

ایل پی جی کی قیمت میں اچانک اضافہ، غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اورپہاڑ گرا دیا گیا

لاہور(پی این آئی )ایل پی جی کی قیمت میں اوگرا کی جانب سے کسی نوٹیفکیشن کے بغیر ہی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر 150 اور کمرشل 450 روپے مہنگا ہوگیا۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن […]

پاکستان مشکل وقت سے نکل آیا، آئی ایم ایف کی جانب سے فنڈز جاری ہونے کی خوشخبری، عالمی ریٹنگ ایجنسیز فچ اور موڈیز کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرنیوالا ہے اور ایک سیاسی جماعت بھی اس کا چرچا کر رہی ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک متعد د بار واضح کر چکے ہیں کہ پاکستان کے معاشی حالات اتنے بدتر بھی […]

close