کراچی(پی این آئی)پاکستانی روپے کے بے قدری اور امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی جاری رہا۔ انٹربینک میں ڈالر مزید 21 پیسے مہنگا ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے ڈالر 177 روپے 62 پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں […]
لاہور( پی این آئی)کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا،گاڑیوں کی قیمتوں میں2لاکھ8ہزار سے 4لاکھ 75ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کیا پیکانٹو ایم تی کی قیمت میں 2لاکھ 14ہزار روپے اضافہ کردیا گیا جس […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس قیمت میں 94روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے اور گیس کی اوسط قیمت 670 […]
شنگھائی (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔یوکرین پر حملے کے اثرات عالمی معیشت پر تیزی سے پڑرہے ہیں جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔عالمی مارکیٹ […]
لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین پر روس کے […]
کیف(پی این آئی)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد ترسیلی نظام میں تعطل آنے کے خدشے کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً ساڑھے 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے از خود دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔شہر میں بیشتر دکانوں میں دودھ 150 روپے لیٹر فروخت ہونے لگا جبکہ دہی کی قیمت بھی 240 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان کیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں ۔نجی ٹی […]
جڑانوالہ(پی این آئی)موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا، ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں 3000 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت 3ہزار اضافے کے بعد 94ہزار 900روپے سے بڑھا کر 97ہزار 900روپے کر دی گئی ہے۔نوجوانوں کا پسندیدہ 125cc […]
کراچی (پی این آئی) سونا پھر انتہائی مہنگا ہو گیا، خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی۔۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 650 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کرنے جا رہے ہیں جس میں وہ عوام کو خوشخبری سنانا چاہتے ہیں لیکن اس خطاب کے نشر ہونے سے پہلے ہی عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑ […]