اسلام آباد(پی این آئی)موجیں ہی موجیں، سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔۔ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1250 روپےکمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1250 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح کے قریب پہنچ گئی، برطانوی خام تیل 98 ڈالرز فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل 93 ڈالرز فی بیرل کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام […]
کراچی (پی این آئی) پاکستانی کرنسی نے رواں ہفتے کے اختتام پر بہترین کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا۔جمعہ کے روز اختتام ہونے والے ہفتے تک پاکستانی روپے کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں تین اعشاریہ نو فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔عارف حبیب کے […]
لاہور( پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، دوسری طرف ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت […]
کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جاری تیزی جمعہ کو مندی میں تبدیل ہو گئی،کے ایس ای100انڈیکس 42100پوائنٹس سے گھٹ کر 42000پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 16ارب روپے سے زائد ڈوب گئے،کاروباری مندی سے 54.36فیصد حصص کی قیمتیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سنیٹر اسحاق ڈار کے پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد 11 دنوں میں ڈالر 14روپے سستا ہوا ہے۔ اور اسکے اثرات پاکستان میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں پر مثبت آنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری طور پر جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں کھانے پینے کی 17 اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔اس دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 29.44 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے عندیہ دیا ہے کہ عوام کو اگلے ماہ سے بجلی بلوں میں واضح ریلیف دیا جائے گا۔اس مہینے بھی بجلی بلوں میں کچھ بہتری آئے گی۔ وفاقی وزیر توانائی نے میڈیا سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی اصل قیمت 190روپے ہونی چاہیے ، ڈالر اوپر لے جانے میں فارن ایکس چینج ڈالرز اور بینکوں کا رول تھا ۔ قومی موقر نامے92کی رپورٹ کے مطابق معروف معاشی ماہر عابد سلہری نے کہا ہے کہ اس وقت یہ […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے، برطانوی خام تیل کی قیمت 94 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 88 ڈالرز کی سطح سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تیل پیدا کرنے والے ممالک […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کا زوال جاری، آج پھر قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر۔۔ انٹربینک تبادلہ میں مسلسل دسویں روز ڈالر کی قدر کم ہوئی ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 2 روپے کم ہوا، کاروبار کے اختتام پر ڈالر […]