فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2021 کے لیے تیسری سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2021 کے لیے تیسری سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان۔27 اکتوبر 2021 کو ہونے والے فوجی فرٹیلائزر کمپنی ( ایف ایف سی) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں، بورڈ نے 30 ستمبر 2021 […]

سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 7800روپے کی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد ایک ہی دن میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونا 7800 روپے سستا ہوا ہے جس […]

پاکستانی روپے میں جان پڑ گئی ،امریکی ڈالر کی قیمت میں اچانک حیرت انگیز کمی

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ کا آغاز ہوا تو ڈالر 175 روپے 27 پیسے پر گردش کر رہا تھا تاہم ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر […]

حکومت نے بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے جس کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا، صارفین آئندہ آنے والے بلوں میں ادائیگی کریں گے […]

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ تیزی سے جاری اوپن مارکیٹ میں قیمت 176 روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سیاسی کشیدگی اور معیشت کے خراب حالات روپیہ پر دبائو کا باعث بن گئے جس کے نتیجے میں منگل کو بھی ڈالر کی تیز رفتار اڑان جاری رہی اور ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے انٹربینک ریٹ 175 روپے جبکہ […]

چینی کی ایکس مل قیمت میں مزید 4روپے کلو کا اضافہ، کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی)سندھ و پنجاب میں چینی کی ایکس مل قیمت میں مزید 4روپے کلو کا اضافہ کردیا گیا جبکہ کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، تفصیلات کے مطابق حکومت کے مہنگائی کے خلاف اقدامات کرنے کے […]

ایک دن میں ہی سونے کی قیمتوں میں 4200روپے کا ہوشربا اضافہ، خریداروں کیلئے بڑا جھٹکا

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ، آج سونے کی قیمت فی تولہ 4200 روپے اضافے کے بعددوبارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا 4200روپے […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر آگاہی کے لیے پنک ربن ڈے کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر آگاہی کے لیے پنک ربن ڈے کا انعقاد۔فوجی فرٹیلائزر کمپنی پائیدار ترقیاتی اہداف کے ہدف 3کے تحت، اچھی صحت اور فلاح و بہبود کی ترجیح پر زور دیتی ہے اور اسی سلسلے میں […]

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس […]

یکم نومبر سے پٹرولیم کی قیمتوں میں 9 روپے تک اضافے کی تیاری، روپے کی گرتی ہوئے قیمت پٹرول کی قیمتوں کو آگ لگانے جا رہی ہے، ذرائع

اسلام آباد (پی این آئی) 16 اکتوبر کو12روپے فی لیٹر اضافے کے بعد اب یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور بڑے اضافے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گرتی ہوئے قیمت کے باعث یکم نومبرسے پیٹرول مزید […]

ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 175روپے کی حد بھی عبور ہو گئی

لاہور(پی این آئی) روپے کی تباہی رک نہ سکی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت مزید 1 روپے سے زائد کے اضافے کے بعد 175 روپے کی سطح بھی عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی پاکستانی […]

close