کراچی(پی این آئی)امریکی ڈالر کا اپنی قدر کھونے کا سلسلہ جاری ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔آج صبح کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کا اپنی قدر کھونے کا سلسلہ جاری ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج منگل کی صبح کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل پھر مہنگا ہو گیا، قیمت دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]
دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی ماہ اکتوبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔امارات کی فیول پرائس کمیٹی کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 30ستمبر کی رات کیا گیا، جس میں سپر 98 […]
کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوکر […]
کراچی (پی این آئی)ڈار نے ڈالر کے پر کاٹ دیئے، ڈالر کی قدر میں مزید بڑی کمی ہو گئی۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔امریکی کروڈ آئل کی قیمت 3.3 فیصد بڑھنے کے بعد 82 اعشاریہ 12 ڈالرفی بیرل ہوگئی، برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی 3 اعشاریہ 3 فیصداضافہ دیکھنے میں آیا ہے […]
کراچی(پی این آئی)امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جس کے باعث ملک بھر میں پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 50 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 228 روپے پر […]
کراچی(پی این آئی)گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سفر اس ہفتے بھی جاری ہے۔آج صبح کاروباری دن کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 55 پیسے سستا ہو نے […]
لاہور (آئی این پی) لاہورمیں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کر دیا،روٹی کی قیمت 12 سے 15روپے اور نان کی قیمت 20سے 25روپے کردی گئی ہے، متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا تھاکہ ڈپٹی کمشنر کو […]
اسلام آ باد (پی این آئی) بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں، کمپنیز لائن لاسز اور نقصانات کے باعث عوام کو لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ اضافی بلز بھی برداشت کرنا پڑے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی […]