اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آ جائے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر240 روپے تک گیا، میں پاکستان واپسی کے لیے جہاز […]
کراچی(پی این آئی) ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ (ایچ اے سی ایل) نے ایک بار پھر ایک ہفتے کے لیے گاڑیوں کی پیداوار روک دی۔ کمپنی کی طرف سے 4اکتوبر تا 11اکتوبر 2022ءاپنا اسمبلی پلانٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کی طرف سے بتایا گیا […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) کو کراچی میں منیجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP) کے زیر اہتمام 37ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں مسلسل آٹھویں (08ویں) بار فرٹیلائزر سیکٹر میں “بہترین کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈ” سے نوازا گیا ہے […]
کراچی (پی این آئی ) روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر آج بھی ڈالر تنزلی کا شکار رہا جبکہ روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو […]
کراچی(پی این آئی)امریکی ڈالر کے زوال کے باعث جہاں عام فرد کے حالات بہتر ہونے کی توقع ہے، وہیں پاکستان پر موجود قرضوں میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔امریکی ڈالر گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل پسپائی اختیار کیے ہوئے ہے جبکہ اس کے مقابلے میں […]
کراچی(پی این آئی) انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 64 پیسے تک سستا ہو کر 224 روپے کا ہو گیا ۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں معروف معاشی ماہر ڈاکٹر قیس اسلم نے کہا ہے کہ ذخیر ہ اندوز ڈرے ہوئے ہیں ، ان کا خیال ہے کہ اسحاق ڈار نے جیسے ماضی میں ڈالر کی قیمت کو فریز کیا تھا اب […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی اصل قیمت 190روپے ہونی چاہیے ، ڈالر اوپر لے جانے میں فارن ایکس چینج ڈالرز اور بینکوں کا رول تھا، معاشی ماہرین کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو ۔ نجی ٹی وی 92کے پروگرام میں معروف معاشی ماہر […]
اسلام آباد(این این آئی)سینٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ دو سال کے دوران پاکستان میں چین کی جانب سے سرمایہ کاری میں کمی آگئی۔یہ بات وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک نے سینیٹ کے اجلاس میں سوال کے تحریری جواب میں کہی۔ وفاقی وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں معروف معاشی ماہر ڈاکٹر قیس اسلم نے کہا ہے کہ ذخیر ہ اندوز ڈرے ہوئے ہیں ، ان کا خیال ہے کہ اسحاق ڈار نے جیسے ماضی میں ڈالر کی قیمت کو فریز کیا تھا […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر نیچے اور نیچے آنے لگا۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 227.64 […]