گاڑیوں پر نئی لیوی عائد

اسلام آباد: حکومت نے روایتی انجن والی گاڑیوں پر “انرجی وہیکل ایڈاپشن لیوی” (Energy Vehicle Adoption Levy) نافذ کر دی ہے، جس سے 10 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ حاصل شدہ رقم ملک میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے فروغ پر خرچ کی جائے گی۔ […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے ؟ اہم خبرآ گئی

کراچی: پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے گھی ملز بند کرنے کی دھمکی کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن کے صدر عمر ریحان شیخ نے ایف بی آر کے […]

چکن پھر سے مہنگا, فی کلو قیمت کیا؟ جانئے

لاہور میں برائلر مرغی کی قیمتیں مسلسل بلند سطح پر برقرار ہیں، جس کے باعث غریب اور متوسط طبقے کے لیے خوشی یا غمی کی تقریبات میں چکن کا استعمال بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، شہر میں تیار چکن 600 روپے […]

پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کےلئے بری خبر

نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کے لیے اہم ٹیکس تجاویز مرتب کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر آئندہ پانچ سال کے لیے لیوی عائد کرنے کا منصوبہ […]

عوام کے لیے بری خبر، گھی کی قلت کا خدشہ، ملز بند کرنے کی دھمکی

پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے ان کے مطالبات منظور نہ کیے تو جمعے کے بعد ملک بھر کی گھی ملز غیرمعینہ مدت کے لیے بند کر دی جائیں گی۔ ایسوسی ایشن کے صدر شیخ عمر ریحان نے […]

چینی کی قیمتوں کے متعلق اہم خبر

لاہور: چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکومت پنجاب نے فوری اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ چار ماہ کے لیے چینی کی ایکس مل اور پرچون نرخ مقرر کر دیے ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور کین کمشنر پنجاب کی جانب سے […]

پیٹرول قیمت میں اضافے کے بعد عوام ایک اور بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد عوام کے لیے ایک اور جھٹکا، حکومت نے پیٹرول پر تیل کی ترسیل کا مارجن 1 روپے 93 پیسے بڑھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر مارجن میں اضافہ کر کے عوام […]

سونے کی قیمتوں میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 5 ہزار روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 51 ہزار روپے پر آ گیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس […]

پی آئی اے کا برطانیہ جانے والوں کے لئے بڑا اعلان

کراچی: برطانیہ کی جانب سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد قومی ایئرلائن (پی آئی اے) ایک بار پھر برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے جشن آزادی کے موقع پر 14 اگست سے برطانیہ کے […]

close