کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کے بعد آٹے کے بھی پر لگ گئے ،سرکاری قیمت والا آٹا 5روپے فی کلو مہنگا فروخت ہورہا ہے،حکومت نے دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 550 روپے مقرر کی ہے جبکہ مارکیٹ میں 6 سو روپے میں فروخت ہورہا ہے،فلورملز والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا ہے، چینی کی کوئی ذخیرہ اندوزی نہیں کی گئی بلکہ چینی دستیاب ہی نہیں ہے، حکومت بروقت چینی […]
لاہور(پی این آئی) رواں مالی سال کے دوران پٹرول کی قیمت میں 35 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا، یکم جولائی سے اب تک مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تمام پٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے سے […]
کراچی (پی این آئی) 24 گھنٹوں کے دوران عوام پر مہنگائی کا تیسرا بم گرا دیا گیا، پٹرول اور بجلی کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت میں بھی 10 روپے اضافہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہی دن میں عوام کے استعمال […]
اسلام آباد (پی این آئی) فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 1 روپے 68 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی، بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 15 روپے 36 پیسے ہو گئی، ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی مہنگی […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے چینی کی قیمت کو نیچے لانے کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری پنجاب نے بتایا کہ شوگر ملز سے نکلنے والی چینی کی ایکس مل قیمت 85 روپے ہو گی جب کہ صارف […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 05 نومبر 2021 کو ایکسٹرا آرڈنری جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نمائندگی کے ساتھ 56.81 فیصد کا کورم قائم کیا گیا اور انفرادی شیئر ہولڈرز کے ساتھ ساتھ […]
لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا شدید احتجاج ، کام بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے ٹرانسپورٹرز اس اضافے پر متاثر ہوئے […]
کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کا دبائو کام کرگیا،حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں4روپے کا اضافہ کردیاہے،پیٹرول لیوی بڑھاکر 9.62روپے فی لیٹرکردی گئی ہے،لیوی کی نئی شرح کااطلاق بھی کردیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈڈیزل پر لیوی کی شرح […]
کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے کہاہے کہ ریکوری کی کمی کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے بیان میں کہاکہ حکومت نے سیلز ٹیکس اور لیوی میں زیادہ بوجھ خود برداشت کیا۔ریکوری کی کمی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں ہر چیز کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ، عوام کی چیخیں نکل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت کیساتھ چینی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے ، حیدر آباد میں چینی […]