عوام کیلئے بڑا ریلیف، بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ رواں ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے ہو گی،بجلی کی قیمت میں بھی بتدریج کمی لائیں گے ۔ وزیر بجلی خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ تھرکول سے […]

سوزوکی موٹرکمپنی نے صارفین کو بُری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک بار پھر تین دن کے لیے اپنی پیداوار بند کر دی۔کمپنی کی طرف سے یہ اعلان پاکستان سٹاک ایکسچینج کو مطلع کرتے ہوئے کیا گیا ہے۔کمپنی نے بتایا ہے کہ وہ اپنا پلانٹ 19سے 21اکتوبر […]

پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی کمی والے ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی کمی والے ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا،ملک 2025 تک پانی کی کمی کا شکار ہو جائے گا،پانی کے ذخائر کم ہو کر ایک ہزارکیوبک میٹر فی کس رہ گئے ،قحط اور خشک […]

امریکی ڈالر کے ریٹ میں یکدم اضافہ, پاکستانی روپے کی قدر میں پھر سے کمی‎

کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پہلے ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں 29 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 217 روپے 50 پیسے پر آگیا۔بعدازاں […]

پاکستانی روپے کی بڑی چھلانگ, امریکی ڈالرمزید سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)امریکی ڈالر مسلسل رو بہ زوال ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے استحکام کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 […]

پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بڑھ گئی، مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ، آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن (آئی این پی)ملک میں بے روزگاری کی شرح بڑھ گئی، کرنٹ اکائونٹ خسارہ اور مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے ، آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی۔ منگل کو عالمی مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کی جاری ورلڈ اکنامک […]

حکومت کیلئے بڑا دھچکا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈالرز بھیجنا بند کر دیئے، ترسیلات زر میں مسلسل کمی

لاہور (پی این آئی) بیرون ممالک پاکستانیوں نے رقوم بھیجنے کی رفتار مزید کم کر دی، ڈالرز ذخائر میں اضافے کیلئے کوشاں حکومت کیلئے بڑا دھچکا، ترسیلات زر مزید کم ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے رواں مالی سال […]

سونے کی قیمتوں میں یکدم کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں یکدم کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔ سونے کی قیمتوں میں یکدم کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔ ایک روز قبل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کی اصل وجہ سامنے آگئی

کراچی( پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں […]

اوبر کا پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سروسز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی اوبر نے پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سروسز بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوبر انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کے پانچ بڑے شہروں ، اسلام آباد، کراچی ، فیصل […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 روپے کا ہو گیا ہے۔ […]

close