آٹے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔اسلام آباد میں آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں 720 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جب کہ 28 اپریل تا 5 مئی راولپنڈی اسلام آباد میں20 کلوآٹےکا تھیلا 800 […]

ڈالر نے ایک اور ریکارڈ بنادیا

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی کرنسی ڈالر نے ایک اور ریکارڈ بنادیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی پرواز جاری ہے اور ڈالر 194.4 روپے کا ہوگیا۔پیر کو انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 47 پیسے سے زائد مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 194.4 روپے کا ہوگیا۔ […]

ڈالر کی قیمت واپس کہاں تک آنے والی ہے ؟ ماہرین کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک محمد بوستان کا کہنا ہے کہ ہم ڈالر کو 200 روپے پر نہیں جانے دینگے، عنقریب ڈالر واپس 190 روپے کی سطح سے نیچے آجائے گا۔نجی ٹی وی سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے […]

شوگر انڈسٹری کا حکومت کو 70روپے کلو چینی دینے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے سہ نکاتی فارمولا پیش کر دیا ہے۔ اس فارمولے پر عملدرآمد کا فیصلہ آئندہ 48گھنٹوں میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز خصوصی کمیٹی کی رپورٹ لیکر کرینگے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد […]

سی این جی کی قیمت میں اضافے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے، فی کلو 70روپے کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی ) سی این جی کی قیمت میں اضافے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے، فی کلو قیمت 70 روپے اضافے سے 230 روپے سے بڑھا کر 300 روپے مقرر کر دی گئی۔ دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع،اہم […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 31روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 31روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز۔۔۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 31 سے 85 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دے دی گئی۔ نجی […]

سبسڈی مکمل ختم کرنے سے پیٹرول کتنامہنگا ہوگا؟ ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آج اہم فیصلہ متوقع ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کیا جاسکتا ہے جس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی۔ذرائع کا کہناہےکہ […]

16مئی سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟ عوام کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان میں اس وقت سیاسی صورتحال کافی گرما گرم چل رہی ہے تو دوسری جانب آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کامیاب بنانے کیلئے عوام پر مزید بوجھ ڈالے جانے کا امکان ہے کیونکہ آئی ایم ایف سے اگلی قسط […]

ڈالر کی قیمت بے قابو ، 193 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں ڈالر کی قیمت کی بے قابو ہو گئی ۔ آخر ی کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے کا ہو […]

اندھیرے میں روشنی کی کرن، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر اضافی سپورٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر اضافی سپورٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کیکنٹری ڈائریکٹر اور ٹیم سے ملاقات کی۔ملاقات میں ایشیائی ترقیاتی بینک […]

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بھی بڑا ضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قدر میں 1400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی […]

close