پاکستانی برآمدات ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات میں ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔اپنے بیان میں مشیر تجارت نے کہاکہ نومبر میں پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، نومبر میں 2.903 […]

راتوں رات حکومت نے کیا کارروائی ڈال دی؟ رات گئے پیٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس بڑھادیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی اور جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں چار روپے […]

ٹی سی ایس اور سیرین ائر کے مابین سی جی ایس اے کے طور پر موزوں سپلائی چین سلوشنز کو بڑھانے کیلئے اشتراک

کراچی (پی این آئی) ٹی سی ایس پرائیویٹ لیمیٹڈ اور سیرین ائر نے کارگو جنرل سیلز معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے پر علمدرآمد یکم دسمبر 2021 سے کیا جائے گا جس کے تحت ٹی سی ایس سیرین ائر کی تمام اندرون ملک پروازوں […]

امریکی ڈالر چاروں شانے چِت ہو گیا، روپے کی قدر میں ایک دن میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 48 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق منگل کو انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 176.20 سے کم ہو کر 175.72 روپے ہوگئی […]

موجیں ہی موجیں، سونے کی قیمتوں میں اتنی بڑی کمی کہ خریدار خوشی سے جھوم اٹھے

اسلام آباد(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں اتنی بڑی کمی کہ خریدار خوشی سے جھوم اٹھے۔۔۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1794 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ […]

سردیوں میں ایل پی جی سستی ہو گئی، سلینڈر کی قیمت میں بڑی کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ایل پی جی کی نئی قیمتوں کااطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی سلنڈر کی نومبر میں قیمت 2559 روپے تھی۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکا ن، تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی )کرونا وباء کی نئی قسم کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کا امکان ۔ قومی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ کے پھیلاؤ کے خدشات کو دیکھتے […]

سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ اور حکومت پاکستان کے درمیان غیر ملکی کرنسی کے ذخائر اور پٹرولیم مصنوعات کی تجارت کے لیے دو معاہدوں پر دستخط

ریاض (پی این آئی) اس فراخدلانہ ہدایت کے نفاذ کے لیے جس کا مقصد پاکستان میں معاشی نمو کو سپورٹ کرنا ہے، سعودیڈیولپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین محمد بن عقیل الخطیب کی جانب سے، فنڈ کے سی ای او سلطان بن عبد […]

بجلی کی قیمت میں 4روپے 75پیسے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی قیمت میں 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست کردی ہے جس پر نیپرا کل سماعت کرے گی۔ سی […]

آئندہ ماہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر اضافے کی خبر نے عوام کے ہوش اُڑا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کا خدشہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار پارلیمنٹ کو دینے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا […]

ٹوئٹر کا سی ای او تبدیل۔۔ نیا سی ای او کونسی بھارتی شخصیت ہو گی؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

نیو یارک(پی این آئی )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسے نے کمپنی کے سی ای او کی حیثیت سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی نے بتایا کہ سی ٹی وی پراگ اگروال سی ای او کا عہدہ سنبھالیں گے […]

close