ڈالردھڑام سے نیچے آگرا،انٹربینک میں امریکی کرنسی کی دھوبی پچھاڑ جاری

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل بھی سستا ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 1.20 ڈالر فی بیرل کم ہونے کے بعد 97 […]

ڈریپ نے بخار کی ادویات کی نئی قیمتیں مقرر کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت صحت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے بخار کی ادویات کی نئی قیمتیں مقرر کردیں۔ ڈریپ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیراسیٹامول کے فی پیکٹ کی قیمت 470 روپےکیفین کا فی پیکٹ قیمت 270 […]

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے مذاکرات سے پہلے منی بجٹ لائے جانے کا امکان ہے،ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پیٹرولیم لیوی کی شرح سے مطمئن نہیں اس لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل منی […]

ملکی خزانے پر اربوں ڈالرز کی بارش، زرِمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے ملنے والے قرضے کی وجہ سے زرمبادلہ ذخائر میں واضح اضافہ، ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 28 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں 1 ارب 51 کروڑ ڈالرز اضافے سے 14 ارب 67 کروڑ ڈالرز رہے۔ تفصیلات […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید ہوشربا اضافہ

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا ہو گیا، تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالرز کی سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوپیک ممالک کی جانب سے گزشتہ ماہ تیل کی طلب میں کمی ہونے پر پیداوار میں بھی […]

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرول پر عائد لیوی بڑھا دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرول پر عائد لیوی بڑھا دی ۔۔۔ حکومت نے ہائی اوکٹین پٹرول پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹین پر پہلے 30 […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ۔۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 26 سینٹ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، قیمت میں اضافے کے بعد فی بیرل خام تیل 88 ڈالر […]

پاکستانی روپے نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی) پاکستانی روپیہ اکتوبر کے ماہ میں سب سے بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی قرار، گزشتہ ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 3 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، ایک ماہ کے دوران پاکستان کی کرنسی […]

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائز بانڈز کی واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائز بانڈز کی واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائز بانڈز کی تبدیلی اور واپس کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع کردی۔سٹیٹ بینک آف بینک کاکہناہے کہ 7500 ، […]

بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز) نے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی۔ بجلی صارفین قیمتوں میں مزید اضافے کیلئے ہوجائیں تیار۔ ڈسکوز نے بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائرکردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور […]

دو دن قدر میں کمی کے بعد ڈالر آج پھر چھلانگیں مارنے لگا

کراچی (پی این آئی) امریکی ڈالر کی قدر میں دو دونوں بعد آج اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔ آج بدھ کی صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔ کرنسی […]

close