مہنگائی کا جن بے قابو، مرغی کا گوشت مزید 6 روپے مہنگا ، قیمت 296 روپے سے بڑھ کر 302 روپے کلو ہو گئی

لاہور (آئی این پی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید 6 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 296 روپے سے بڑھ کر 302 روپے کلو ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ فارمی انڈے بھی 180 روپے درجن فروخت ہورہے […]

ڈالر کی قیمت میں اچا نک بڑا اضافہ قیمت 172 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں منگل کو امریکی ڈالر نے پاکستانی روپے کے مقابلے میں تمام ریکارڈ توڑ دیے اور اوپن مارکیٹ میں 172.20 روپے تک جا پہنچا۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 40 پیسے بڑھ گیا اور […]

امریکی ڈالر پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاجبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 57 پیسے بڑھنے کے […]

ڈالر کی اُونچی اُڑان برقرار،قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی ) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان سامنے آیا ہے۔فاریکس ڈیلر ز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان کے ساتھ ترجیحی معاہدے جاری رکھیں گے، مشیر تجارت

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان انفرادی طور پر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے ساتھ تجارتی معاہدے جاری رکھے گا، توقع ہے کہ تین خلیجی ممالک کے ساتھ اگلے 6سے 12مہینوں میں ترجیحی تجارتی […]

ایف بی آر کا گھر سے کام کرنے والوں پر بجلی بلوں کے ذریعے اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے گھر سے کاروبار کرنے والے غیررجسٹرڈ افراد پر بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کا اطلاق کا فیصلہ کر لیا، اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق ایسے افراد جو گھر سے کاروبارکررہے ہیں لیکن […]

آئندہ ماہ سے موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

لاہور(پی این آئی)یونائیٹڈ آٹوموبائلز اور روڈ پرنس یکم اکتوبر سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بالترتیب 5 ہزار اور 3 ہزار روپے تک اضافہ کرسکتی ہیں۔ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹرسائیکل اسیمبلرز کے چیئرپرسن محمد صابر شیخ کا کہنا ہے کہ کمپنیاں ڈیلرز کو موٹر […]

ہزاروں ٹن گندم اور چینی کے بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے ،قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں اشیائے خور و نوش کی رسد معمول پر رکھنے کے لیے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے درآمد کی گئی ہزاروں ٹن گندم اور چینی کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن […]

مہنگائی سے پریشان عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کی تیاریاں، گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی تجویز آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم ڈویژن نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت 35 فیصد تک بڑھانےکی تجویز دے دی۔پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سردیوں میں نومبر سے فروری تک چار مہینوں میں گیس کا استعمال کم کرنے کے لیے گھریلو صارفین کے […]

بجلی مسلسل مہنگی کیوں ہو رہی؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 60 فیصد اضافہ ہوگیا۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 6 روپے 42 پیسے فی یونٹ تک اضافہ ہوا۔ ڈیزل،فرنس آئل، کوئلہ، ایل این جی اور گیس پر […]

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی خریداری کا رحجان سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث متاثر ہوا ہے اور لوگ اب کم سونا خریدتے ہیں۔صرافہ مارکیٹ کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ […]