کراچی (این این آئی)فِچ ریٹنگز نے پاکستانی روپے کے لیے اس سال اور آئندہ سالوں میں مختلف عوامل کی وجہ سے اپنی پیش گوئی پر نظر ثانی کرتے ہوئے 2022 میں 165 کی سابقہ پیش گوئی کے مقابلے میں 180 کی اوسط شرح کا تخمینہ […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اوور بلنگ کا اعتراف کرلیا۔ نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اوور بلنگ اور صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت ہوئی۔ ملتان الیکٹرک پاور کمپنی(میپکو) کے سی ای او نے مئی […]
اسلام آباد (آئی این پی ) اوگرا نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج (جمعہ کو) کیا جائے گا۔ترجمان اوگرا کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش […]
اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر ایل پی جی بم گراتے ہوئے فی کلو قیمت میں 29 روپے 10 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم پھوڑنے کی تیاریاں کرلی گئیں، یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن […]
کراچی(آئی این پی) روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 170 روپے کی ریکارڈ سطح پر جانے کے بعد […]
لکی مروت (آئی این پی )صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گیس و خام تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)کے اعلامیے کے مطابق لکی مروت میں لاکھارٹ فارمیشن پر ولی کنواں نمبر ایک پر […]
کراچی (آئی این پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری وصولیوں، ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی وصولی میں سہولت دینے کی غرض سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن (ایس بی پی بی ایس سی) کے فیلڈ دفاتر اور نیشنل بینک آف پاکستان کی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 170 روپے40 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر43 پیسے مہنگا ہوا۔اوپن […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں لاکھوں ٹن وافر چینی کی دستیابی کے باوجود پنجاب حکومت نے عوام کو سستی چینی دینے کے لیے چینی بیرونِ ملک سے منگوانے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے محکمہ خوراک کو چینی درآمد کرنے کی منظوری دے […]
اسلام آباد(آئی این پی) ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلوگرام کا اضافہ کر دیا جس کے بعد ایل پی جی175روپے فی کلو سے بڑھ کر 195روپے فی کلو ہوگئی ، فی کلوگرام گیس کی قیمت میں اضافہ کے بعد گھریلو سلنڈر2060سے بڑھ […]