اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور روس کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ سے متعلق بڑا معاہدہ طے پاگیا، پاکستان اور روس کے مابین روڈ کے ذریعے سفر اور سامان کی ترسیل ممکن ہوگی، ٹرانسپورٹ آپریشنز روڈ ٹرانسپورٹ پرمٹ کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔ وفاقی […]
اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد پر رضامندی ظاہر کردی ہے جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے کی خواہاں ہے۔وزارت خزانہ کے […]
اسلام آباد ( آئی این پی )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)ا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کا 22 دن اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کا 19 دن کا اسٹاک موجود ہے۔ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ یہ اسٹاک مہینے کے باقی دنوں کی درآمدات، […]
لاہور (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ کھانا پکانے کے اوقات میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال گیس کا اضافی ذخیرہ موجود ہے۔ انہوں نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے […]
کراچی(پی این آئی)موجیں ہی موجیں، ملک میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 450 روپے کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو احتجاجی خط لکھ کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت سے قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی خط لکھا۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل کی […]
اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے کہہ دیا ٹیکسز نہیں لگائیں گے تو مذاکرات نہیں کریں گے، ملکی معیشت کو موجودہ حکومت نے ڈبو دیا ہے، معاشی حالات اس نہج تک پہنچ چکے ہیں کہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے اپنی بہترین کارپوریٹ گورننس کے طریقوں کے حصے کے طور پر خادم علی شاہ بخاری سیکیورٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے تعاون سے سال 2022 کے لیے اپنی تیسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا۔ ایف ایف […]
لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 40 […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان۔پیٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل، مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رہیں گیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ […]