فیصل آباد (آئی این پی)حکومت نے شوگر ملز مالکان کو 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے باعث ملک میں چینی کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا کیوں کہ چینی اگر مقامی مارکیٹ میں فروخت کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ ہوگیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ روس کیساتھ وزارت خارجہ اور وزارت پٹرولیم کی سطح پر خط و کتابت کا آغاز ہوگیا۔ روس کو […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے ایف ایف سی ملازمین کے لیے کمپنی کے ہیڈ آفس، سونا ٹاور راولپنڈی میں سرمایہ کاری سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ محترمہ رائدہ لطیف، چیف مارکیٹنگ اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر نے باہمی مفادات کے […]
دبئی (پی این آئی) پریمیم ایم کیپیٹل اور دی ہانس گلوبل کی جانب سے شارجہ میں کامیاب پراپرٹی ایکسپو کے بعد 26-27 نومبر 2022ء کو دبئی کے معروف 5 سٹار ہوٹل دوست تھائی میں گلو بل پراپرٹی ایکسپو منعقد ہو رہی ہے، جس میں پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 39 روپے جبکہ کوکنگ آئل کی فی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سردیوں میں گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی،حکومت نے گیس کے نرخ نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس کے نرخ نہ بڑھانے سے 100 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا،پہلے مرحلے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک مرتبہ پھر کم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5فیصد تک کم ہوگئی ،دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 86ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل […]
اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں مسلسل پانچویں ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا، رواں ہفتے مہنگائی کی شرح 0.62فیصد بڑھ گئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 28.67 فیصد رہی اور 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا،وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ […]
کراچی(آئی این پی) سونے کی بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 1761 ڈالر کی سطح پر آگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400روپے اور 342روپے کی […]
کراچی(آئی این پی) کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔تفصیلات کے مطابق ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ جبکہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی دہلی ہائی کورٹ نے ای کامرس پلیٹ فارم ایمازون پر ہندوستان کے ہمدرد کی ملکیت والے ‘روح افزا’ برانڈ کے تحت پاکستان میں بنی روح افزا فروخت کرنے سے مستقل طور پر روک دیا ہے۔ عدالت کا یہ […]