پاکستانیوں کیلئے بڑا تحفہ۔۔ یکم جنوری سے پیٹرول مزید سستا۔۔؟؟ قیمت میں کتنی کمی ہوگی، بڑی خوشخبری آگئی

نیو یارک (پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان ہے۔ ممکنہ طور پرپاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں کمی یکم جنوری سے ہو گی۔ کورونا کی قسم اومیکرون جیسے جیسے بڑھتی […]

سوئی گیس کا پریشر کم ہے تو ۔۔۔۔ سوئی ناردرن نے ایکشن شروع کر دیا

لاہور (پی این آئی)سوئی گیس کا پریشر کم ہے تو ۔۔۔۔ سوئی ناردرن نے ایکشن شروع کر دیا ہے۔ لاہور سے موصول ہونے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کمپریسر استعمال کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن […]

پاکستان کا تجارتی خسارہ کتنا بڑھ گیا؟ پریشان کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ نومبر میں خسارہ 5 ارب ڈالر تھا، تازہ اعداد و شمار کے مطابق تجارتی خسارہ 20 ارب 64 کروڑ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا تجارتی […]

انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی پہلے کاروباری روز کے آغاز پر قیمت میں 14پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 178.04سے […]

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی […]

سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1799 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام […]

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے اپنے خزانے کے منہ کھول دیئے، کروڑوں ڈالرز کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے مطابق پاکستان کو قرض کے لیے منظور کی گئی رقم توانائی کے شعبوں میں ریفارمز اور بہتری کے لیے خرچ ہو گی جبکہ بجلی […]

حکومت گیس، بجلی کی فراہمی یقینی بنائے ورنہ پیر کے روز سے پنجاب میں ٹیکسٹائل ملیں بند کر دیں گے، اپٹما نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) صنعتوں کو گیس کی بندش کے حکومتی فیصلے کے خلاف پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسیو سی ایشن (اپٹما) نے حکومت کو وارننگ دی ہے کہ پیر تک بجلی اور گیس کا مسئلہ حل نہ […]

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید کتنا مہنگا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید کتنا مہنگا ہو گیا؟۔۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے کے اضافے سے […]

ڈالر نے روپے کی کمر توڑ ڈالی، کاروبار کے اختتام تک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح […]

40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7500روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

مکوآنہ (پی این آئی )حکومت کی جانب سے 40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7500روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کیلئے دی گئی مہلت 31 دسمبر کو ختم ہوجائے گی۔واضح رہے کہ چاروں پرائز بانڈزکی قرعہ اندازی بند ہوگئی ہے اور اب جن […]

close