کراچی(پی این آئی)ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، خریداروں کیلئے ہوش اڑادینے والی خبر آگئی۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈالر کے شدید سیالیت بحران سے گزر رہا ہے اور حالیہ سیلاب نے سات ماہ کے وقفے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے کے باوجود کلاں اقتصادی بنیادی اصولوں کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ روزنامہ […]
اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں افراط زر ریکارڈ سطح سے کچھ کم ہوکر 8 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں سال بہ سال مہنگائی کی شرح 42.7 فیصد پر پہنچ گئی۔جمعہ کو پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس)کے جاری کردہ اعداد و […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی،کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن میں کے الیکٹرک […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFCL) کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (RCCI) نے سال 2021 کے دوران کمپنی کی لگن، عزم اور مثالی کاروباری کارکردگی کے اعتراف میں ‘کمپنی آف دی ایئر ایوارڈ’ سے نوازا ہے۔ RCCI نے اپنی 34 […]
اسلام آباد (پی این آئی)رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز جمعہ کے دوران انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہو کر 229 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی […]
کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی کے باوجود مقامی سطح پر خوردنی تیل کی قیمت کم نہ ہوسکی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل 3541 ملائیشین رنگٹ کی سطح پر آگیا ،پام آئل کی قیمت اپریل […]
کراچی (آئی این پی)ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور بدھ کو بھی انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوگیا،اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا اور کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھائو […]
واشنگٹن(آئی این پی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں 3 ڈالر فی بیرل سے زائد کمی ہوگئی ۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ(ڈبلیو ٹی آئی)کی قیمت 3.72 ڈالر کمی کے بعد 83.16 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔برطانوی خام […]
کراچی (آئی این پی)سابق سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کی معافی کی بات کی جائے۔ بد ھ کو اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما رضاربانی نے […]
کراچی(پی این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کے لیے سی این جی بند کرنےکا اعلان کردیا گیا۔ گیس کی بندش کا اعلان سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے […]