بیجنگ(شِنہوا)فا-ووکس ویگن آٹو موٹیو کمپنی لمیٹڈ ایندھن کے سینسر کی خامیوں کے باعث چینی مارکیٹ سے آڈی کی ہزاروں درآمد شدہ کاریں واپس منگوائے گی۔اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کی ویب سائٹ پر جمعہ کو جاری ایک بیان کے مطابق 20 فروری سے شروع ہونے […]
