بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی،3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا اضافی سرچارج لگے گا۔ بجلی صارفین سے 76 ارب کی اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، […]

پاکستانیوں  نے آلٹو گاڑی خریدنا کیوں چھوڑ دی؟ بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) آٹو انڈسٹری کو درپیش مسائل کی وجہ سے نئی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی آ چکی ہے، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی ’آلٹو‘ کار جو سب سے زیادہ فروخت ہونے […]

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ منفی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی کے بعد منفی کردی ہے ۔فچ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق پاکستان پر بیرونی قرضے بڑھ رہے ہیں جبکہ آئی ایم ایف سے قرض کا […]

ڈالر نیچے ہی نیچے آنے لگا، روپے نے پھر بڑی چھلانگ لگادی

کراچی (پی این آئی) ڈالر نیچے ہی نیچے آنے لگا ۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 267 روپے 34 پیسے پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آج ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھی گئی۔ لین دین کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 10 پیسے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700روپے کمی ہوگئی ہے ، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 1لاکھ 95ہزار900روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1457 روپے کمی ہوئی […]

عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی، کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض کی سود کی مد میں […]

ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی)ڈالر مزید سستا ہوگیا۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ریکارڈ کی […]

بجلی صارفین پر بجلیاں گرا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی۔ رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض کی مد میں […]

آٹے کا20کلو کاتھیلا مزید مہنگا کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) پنجاب میں ہڑتال کے سبب خیبرپختونخوا میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئی ہے۔ پنجاب میں فلور ملوں نے آج ہڑتال کر رکھی ہے جس کے سبب خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ […]

close