اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسٹیٹ بینک ملک میں کرنسی نوٹوں کے اجرا کا واحد سرکاری […]
لندن(پی این آئی)برطانیہ کے مختلف علاقوں میں پیٹرول کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں میں فی لیٹرپیٹرول کی قیمت 506روپے سے بھی زیادہ بڑھا دی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 515 روپے سے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں خطرناک حد تک کمی واقع ہو گئی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر میں 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی مزید کمی ہو گئی ہے۔ کراچی میں اسٹیٹ بینک […]
لاہور (پی این آئی) زرمبادلہ ذخائر میں خطرناک حد تک کمی، ملک کے سرکاری ڈالرز ذخائر ساڑھے 9 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے شہریوں پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپرا کی جناب سے کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 7 روپے82 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی […]
اسلام آباد(آئی این پی )ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پانچ پاکستانی بنکوں کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا اور بی تھری ریٹنگ کی تصدیق کردی ، ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پہلے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا تھا، موڈیز نے 3جون […]
اسلام آباد (پی این آئی) نئے مالی سال میں عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ہے، آئندہ سال کے کے وفاقی بجٹ میں بلاواسطہ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی تجویز ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاواسطہ ٹیکس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کی جانب سے سبسڈائز گھی کی قیمت میں کمی کرنے کی ہدایت، یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی سستا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈائز گھی […]
لاہور (پی این آئی)ایک ہی دن میں روپے کا تگڑا کم بیک۔۔ مسلسل بے قدری کے بعد روپیہ تگڑا کم بیک کرنے میں کامیاب، ڈالر سستا ہو گیا، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 31 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر 185 روپے تک گر سکتی ہے۔مقامی اخبارکی رپورٹ کے مطابق بلوم برگ نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کی شرائط پوری کر لے گا۔فنڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی۔جیو کے مطابق ورلڈبینک کےمطابق یہ فنڈزبنیادی ہیلتھ کیئر اور انسانی وسائل مضبوط بنانے پر خرچ ہوں گے، فنڈز کے ذریعے صحت کی سہولیات تک بہتر رسائی کیلئے اصلاحات […]