کسانوں کیلئے بھی بجلی مہنگی کرنے کااعلان

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی شرائط کو پورا کرتے ہوئے کسانوں کے لیے بھی بجلی مہنگی کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔حکومت نے بجلی کی قیمت میں کسان پیکج کے تحت دی جانیوالی سبسڈی ختم کردی ہے جس سے کسانوں […]

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا گیا ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 45روپے کر دی گئی ۔مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی 7روپے 77پیسے بڑھا […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے اضافہ ہوا جس […]

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا، کہاں تک جا پہنچا؟

کراچی(آئی این پی) درآمدی ادائیگیوں کے دبا کے باعث منگل کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر دوبارہ پرواز کرنے لگا جس سے ڈالر کا انٹربینک ریٹ 261 روپے سے تجاوز کرگیا جبکہ اوپن ریٹ بھی بڑھ کر 267 روپے کی سطح پر آگیا۔کاروباری دن […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری گھریلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمت کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)آئل گیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایل پی جی گیس کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے، جس […]

ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔۔ معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ سی اے اے ون سے کم کرکے سی اے اے تھری کردی۔ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے […]

ایل پی جی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں پھر اضافہ کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کا […]

امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)امریکی ڈالر کبھی اڑان بھرنے لگتا ہے اور کبھی نیچے جانے لگتا ہے، اس عدم استحکام کے باوجود پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر نہیں کر سکا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے […]

کاروبار کے اختتام تک ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ انٹربینک سے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی )کاروبار کے اختتام تک ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ انٹربینک سے بڑی خبر آگئی ۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک […]

close