ٹرینوں کے کرایوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ ریلویز نے ٹرینوں کے کرائے میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔محلہ ریلویز نے میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد ، مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد جبکہ کارگو […]

ملک میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر 550 روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے اضافے کے بعد 1 تولہ سونا 1 لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 470 […]

پیٹرول 84روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) صرف 15 دنوں میں پٹرول 84 روپے، ڈیزل 115 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے 16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملکی […]

پیٹرول 55روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرول 55روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز کا دعویٰ۔۔۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا نے حکومت کو تجویز دی […]

آپکو سستا تیل نہیں دے سکتے کیونکہ۔۔۔روس نے صاف انکار کر دیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) روس کا پاکستان کو سستا تیل فراہم کرنے سے صاف انکار، سستے تیل کی فراہمی کیلئے شہباز شریف حکومت سے مزید بات چیت کرنے سے بھی انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق روس نے موجودہ حکومت کو سستا تیل فراہم کرنے […]

عوام تیاری کر لیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق ذرائع کے مطابق اوگرا نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پیٹرول […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ہوشربا، سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبریں

کراچی (پی این آئی) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ آج بھی جاری ہے، جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 16 […]

موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری، یکم جولائی سےکالزمزید سستی ہو جائیں گی

اسلام آباد(پی این آئی) موبائل فون صارفین کے لیے ایک خوشخبری آ گئی ہے کہ یکم جولائی سے آف نیٹ ورک کالز مزید سستی ہونے جا رہی ہیں۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے ’موبائل ٹرمی نیشن ریٹس‘ (ایم ٹی آرز)کم کرتے ہوئے 0.50روپے […]

بٹ کوائن 18ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا، سینکڑوں ارب ڈالرز ڈوب گئے

نیویارک(پی این آئی) ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قدر گھٹ کر 18ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔بٹ کوائن کی قدر میں 12فیصد کی حیران کن کمی واقع ہوئی ہے جس سے اس کی قیمت 23ہزار 619ڈالر پر آ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس […]

close