اسلام آباد (پی این آئی )امریکی کرنسی کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا ۔ تیسرے کاروباری روز کے آغاز پر مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج تیسرے کاروباری رو ز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید 87پیسے کی کمی دیکھنے […]
جدہ(پی این آئی ) پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں سعودی عرب نے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاوس کو اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے. میڈیا رپورٹس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )ڈالر کی اڑان کو ریورس گئیر ، انٹر بینک میں مزید سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں یکدم 2روپے 92پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 276روپے سے بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کردیا،مارچ سے جون تک 3 روپے 82 پیسے اور جولائی سے اکتوبر تک ایک روپے 43پیسے فی یونٹ اضافی وصول کئے جائیں گے،کمرشل اور زرعی صارفین […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) مشکل اور آزمائش کے وقت میں انسانی آفات، کورونا وبا اور سیلاب کی امدادی کوششوں کی سرگرمیوں میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔ کمپنی اپنے CSR پروگرام کے تحت سیلاب متاثرین کو بڑے پیمانے […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت مزید سینکڑوں روپے کم ہو گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے، 2000 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ […]
لاہور(پی این آئی)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے ڈالر 3 روپے 46 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس […]
لاہور( آئی این پی) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی اپنے عروج پر رہی ، دکانداروں نے پھل اور سبزیاں سرکاری نرخ نامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کیں ، دکانداروں کا کہنا ہے کہ سبزی منڈیوں میں قیمتیں انتہائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) موبائل فون، میک اپ، گاڑیاں اور لگژری اشیا کی قیمتوں میں یکدم بڑے اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام لگژری اشیا پر جی ایس ٹی 18 سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ہونڈا کے بعد یونائیٹڈ نے بھی موٹر سائیکل کی قیمت میں 6ہزار روپے سے لیکر 15ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور مہنگے خام مال کی […]
کراچی(پی این آئی) ملک میں سونا مزیدسستا ہوگیا۔۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ روپے ہوگیا ہے۔ اس […]