اسلام آباد(پی این آئی) حالیہ عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے اور اب ایک بار پھر نیا اضافہ متوقع ہے کیونکہ حکومت کی طرف سے کاروں پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں 7فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت […]
واشنگٹن(پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔بین الاقومی میڈیاکےمطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت1.07ڈالرکمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل پر آگئی، جو 22 فروری کے بعد کم ترین قیمت ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کرنے کے لیے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا اتھارٹی 16 مارچ کو درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی )آخری کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں2 روپے 80 پیسے کمی سامنے […]
کراچی(آئی این پی) ملک میں آج بھی ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر3 روپے 18 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ کل کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے کراچی کیلئے بجلی چار روپے 76 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، بجلی کی قیمت میں اضافہ ملک بھر میں بجلی کا یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے کراچی کیلئے بجلی چار […]
کراچی(پی این آئی) قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 23 ڈالرکم ہوکر 1819 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے اس کے باجود ملک بھر میں سونے کی قیمت میں400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی کردی گئی،وزیر اعظم پیکچ کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرفروخت ہونے والی چینی فی کلو 2روپے مہنگی کردی گئی جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں جعلی نوٹ ان دنوں عوام کے لیے بہت بڑا مسئلہ بنے ہوئے ہیں اور اگر کسی کو یہ پتہ چلے کہ اس کی جیب میں موجود 5 ہزار روپے کا نوٹ جعلی ہے تو یہ بات اس کے […]
لاہور (پی این آئی) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر سوئی ناردرن گیس میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز روحی رئیس خان تھیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن بورڈ روحی رئیس خان نے کہا کہ آج […]
کراچی (پی این آئی) گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈا نے کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایل سیزکے ایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پریہ اقدام اٹھایا گیا […]