سونا مزید سستاہو گیا

کراچی(پی این آئی)ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے جبکہ […]

سوزوکی مہران کی دوبارہ پروڈکشن شروع کرنے کی تیاریاں؟ کمپنی کا بیان بھی آگیا

کراچی(پی این آئی) سوزوکی موٹر کمپنی پاکستان میں اپنی گاڑی ’مہران‘کو ختم کر چکی ہے تاہم حالیہ چند ہفتوں سے ایک افواہ گردش میں تھی کہ کمپنی اپنی مہران گاڑی کی پیداوار دوبارہ شروع کرنے جا رہی ہے۔ اب کمپنی کی طرف سے اس افواہ […]

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ ہو گیا ، انٹر بینک میں مزید 25پیسے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعدڈالر 207 روپے 75 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔قبل ازیں انٹر بینک میں […]

سپر ٹیکس عائدکرنے کے بعد پہلا بڑا دھچکا، ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور( پی این آئی) سپر ٹیکس کی آڑمیں ایل پی جی کی قیمتیں بڑھا دی گئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی کے نرخ میں 10 روپے کا اضافہ ہوگیا،ایل پی جی 200 روپے کلو کے بجائے اب 210 روپے فی کلو […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں 50 پیسےکمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 208 روپےپرپہنچ گیا تاہم انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 46 پیسےاضافہ ہو ہے جس […]

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی فی یونٹ میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 90 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی گئی، اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق صرف ایک ماہ کے […]

ڈالر سستا ہو گیا

مانیٹرنگ ڈیسک (پی این آئی )نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے دوران انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ، آج انٹربینک میں ڈالر 73 پیسے سستا ہوا،انٹربینک میں ڈالر 207 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔انٹربینک میں ڈالر207.48 روپے سے کم […]

قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

اڈہ پلاٹ(پی این آئی) قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی واقع ہو گئی۔حکام آئل کمپنیزایڈوائزری کونسل کاکہناہے کہ یکم جون سے ڈیزل اورپیٹرول کی فروخت میں نمایا ں کمی دیکھی جا رہی ہے، پیٹرول کی یومیہ […]

کن اشیاء کی قلت ہے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداروں کی قطاریں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور آٹے کی قلت کے باعث خریداروں کو لمبی قطار میں لگ کر طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ سستی اشیاء کی خریداری کے نام […]

پاکستان نے ایمازون کی تیزی سے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

اسلام آباد(پی این آئی)آن لائن مارکیٹنگ کے عالمی پلیٹ فارم ایمازون کی جانب سے سیلرز لسٹ میں شامل ہونے کے بعد ایک سال کے اندر اندر پاکستان ایمازون کی تیزی سے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرچکا ہے۔ای کامرس انٹیلی جنس […]

مہران کے بعد سوزوکی نے اپنی ایک اور گاڑی کی پروڈکشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے پاکستان میں سوزوکی کلٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مارکیٹ میں افواہ گردش میں ہے کہ سوزوکی کی یہ مقبول گاڑی آئندہ چند ماہ میں بند کر دی جائے گی۔اس کی وجہ یہ بیان کی […]

close