سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1000 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 205600 روپے ہوگئی […]

سستا پٹرول ،حکومت نے کوششیں تیز کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ روس سے جلد سستا تیل پاکستان لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پر پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہےکہ روس سے پہلا آزمائشی خام تیل کارگو اپریل […]

پاکستان یارن مرچنٹس نے بجلی، گیس نرخوں میں بے پناہ اضافہ مسترد کردیا، سنگین معاشی بحران کے پیش نظر کاروباری، پیداواری لاگت میں کمی کے اقدامات کیے جائیں، سہیل نثار

کراچی (پی این آئی) پاکستان یارن مرچنٹس ایسو سی ایشن (پائما) کے سینئر وائس چیئرمین سہیل نثار نے بجلی و گیس نرخوں میں بے انتہا اضافہ مسترد کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے کاروبار و صنعت کے لیے تباہ کن قرار […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد […]

چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ انٹربینک سے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟۔۔ انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہوکر 283.20 روپے پر […]

موجیں ہی موجیں، سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی) خریداروں کیلئے خوشخبری ۔۔ ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے کمی ہوگئی ہے، فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق1100 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت […]

انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہوکر 283.20 روپے پر بند ہوا تھا۔آج انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد […]

ماہ صیام میںمیٹھی کجھور کے کڑوے دام، عوام کی پہنچ سے باہر ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی)ماہ صیام کے آتے ہی افطاری کے دسترخوانوں کی زینت بننے والی کھجور غذایت سے بھرپورتو ہے مگر ماہ صیام کے آ تے ہی قیمتیں بڑھنے سے شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ میٹھی کھجور کے کڑوے دام سن کر شہری آجز […]

چھوٹی گاڑیوں کی فروخت میں کمی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) چھوٹی گاڑیوں کی فروخت میں کمی کی وجہ سامنے آگئی۔۔ ملک بھر میں 1000 سی سی سے کم پاور کی گاڑیوں کی فروخت میں 8 ماہ میں 39 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان آٹومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی دیکھنے میں آئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے جبکہ 10 گرام سونے […]

close