کراچی (پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں 44 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 206 روپے پر ٹریڈ […]
اسلام آباد (آئی این پی)ملکی تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ایک سال کے دوران تجارتی خسارہ 48 ارب 25 کروڑ ڈالر رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2021-22 کے دوران 80 ارب ڈالر کی درآمدات جبکہ 31 ارب 76 […]
لاہور(پی ای آئی)وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے پنجاب میں ضمنی الیکشن سے پہلے بجلی پرریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ 6 ماہ سے 100 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بل نہیں دینا پڑے گا،گزشتہ 6 ماہ سے 100یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالوں کو مفت بجلی ملے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) عوامی سواری جیب پر پھر بھاری ،حکومت کی جانب سے حالیہ عائد کئے جانے والے 10فیصد سپر ٹیکس کی وجہ سے موٹر سائیکل ساز معروف کمپنی ’’ہونڈا‘‘ نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے 15 ہزار روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو اہے ، امریکی کروڈآئل کی قیمت میں 2.52 فیصددیکھنے میں آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 108.4 ڈالرفی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ برطانوی خام […]
اسلام آباد(پی این آئی ) رواں مہینے میں پاکستان بھر کے آٹو موبیل اسمبلرز اور مینو فیکچررز اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھائیں گے۔ یہ اضافہ دو لاکھ سے دس لاکھ روپے کے لگ بھگ کئے جانے کی تجویز ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع […]
اسلام آباد (پی این آئی) عیدالاضحی تک پاکستانی روپیہ مستحکم ہو جائیگا۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق مالیاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کے وقت تک پاکستان کو سعودی عرب‘ متحدہ عرب امارات‘ قطر سے بھی عظیم ہمسایہ آزمودہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ عذاب عمرانی کی نالائقی اور سی پیک دشمنی ہے ،عمران خان کا زیادہ بجلی پیداوار کا دعوی بالکل جھوٹ تھا، کورونا کے باعث بجلی کی ڈیمانڈ میں کمی […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 فیصد اضافہ ہوگیا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.63 درہم یعنی پاکستانی 257 روپے ہوگئی ہے۔ مقامی اخبارکے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ ہونے کے بعد فی لیٹر […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی 400 روپے کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے […]