کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ

لاہور(آئی این پی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے گھریلو صارفین کو کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس این جی پی ایل کے ترجمان نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ گھریلو […]

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، گھریلو صارفین پر ایک اور مہنگائی بم مار دیا گیا،

اسلام آباد (پی این آئی) ایل پی جی کا گھریلو استعمال کا سلنڈر آج سے 139 روپے 13 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق فوری طور […]

ڈالر کا سفر جاری، کہاں پہنچ گیا؟

کراچی (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی یقین دہانیوں اور کوششوں کے باوجود روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے عروج کا سفر جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔کرنا مارکیٹ […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیوں وعدہ پورا نہ کر سکے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا کرنے اعلان کر دیا، ٹیکس ریٹرن جمع کرنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کردی گئی […]

ڈالر کا ریٹ، اسحاق ڈار نے بھی یو ٹرن لے لیا

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کا فرض ہے ملک میں سیاسی استحکام لیکر آئیں، سیاسی استحکام نہ ہوا تو اس کے نتائج بہت اچھے […]

100یونٹس بجلی استعمال کرنےوالے صارفین کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی (پی این آئی) محض 100 یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت انتہائی کم بجلی استعمال کرنے والے غریب صارفین کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی ہے۔     وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک […]

یکم دسمبر سے پیٹرول سستا ہونے کی خبریں، حکومت عوام کیساتھ ہاتھ کر گئی

لاہور(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود عوام ریلیف سے محروم رہ گئے، حکومت کا پٹرول اور ڈیزل سستا نہ کرنے کا فیصلہ، جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کرنے کا اعلان۔   عالمی مارکیٹ میں خام تیل […]

پاکستان میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روزسونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے […]

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں، پاکستان میں پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے؟

لاہور(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ برقرار ہے، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 82 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی […]

غریب عوام کے لیے بڑی خبر، پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور کھانے پینے کی اشیاء سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (آئی این پی )وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی جبکہ آنے والے مہینوں میں غذائی اشیا بھی سستی ہونے کا امکان ہے۔دستاویزات کے مطابق رواں ماہ مہنگائی […]

اسٹیٹ بینک کو بیرون ملک سے قرض کی مد میں کروڑوں ڈالر موصول ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی) اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوچکے ہیں۔اسحاق ڈار کے مطابق […]

close