سرکاری ملازمین کی موجیںلگ گئیں، عید سے پہلےبڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید الاضحیٰ سے قبل تنخواہ، الاؤنسز اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ادائیگی کل (جمعہ) تک ہوجائے گی۔سرکاری ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری آگئی۔ وزارت خزانہ […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ بہت بری مندی کی زد میں، صرف 3 دنوں میں کھربوں روپے کا نقصان ہو گیا، رواں ہفتے کے 3 کاروباری ایام میں اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کی مندی کا شکار ہو چکا، بدھ کے […]

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت 218700روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام […]

بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ کتنا سرچارج لگانے کی منظوری دیدی گئی؟ بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے بجلی صارفین پر 1 روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی […]

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

لاہور( پی این آئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لئے بجلی 2 روپے 05 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے جس کی سماعت نیپرا اتھارٹی 5 جولائی […]

کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی

کراچی (پی این آئی) کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ سرکاری بجلی کمپنیوں کے صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا […]

گاڑیاں اور موٹرسائیکل کے خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیاں اور موٹرسائیکل کے خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی۔۔ پاک سوزوکی کمپنی نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کا پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی سوزوکی کمپنی انتظامیہ نے خام مال […]

برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی کلو مرغی کا گوشت کتنے کا ہو گیا؟

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے671روپے ، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے447روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے243روپے فی درجن رہی۔ […]

پاکستان کی بندرگاہوں پر کتنے ارب ڈالر کے سامان کے ساتھ کنٹینرز کھڑے ہیں؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان ٹیکس ایڈوائزر ایسوسی ایشن کے سینئر رہنما چودھری امانت بشیر نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں ایل سیز اور امپورٹ کے مسائل کے حل کے لیے کوئی پالیسی وضع نہیں کی ،ایک تخمینے کے مطابق اب بھی پورٹس پر […]

چین نے پاکستان پر ڈالرز کی برسات کر دی، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

کراچی (پی این آئی)چین نے پاکستان پر ڈالرز کی برسات کر دی، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا۔۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو آج چائنہ سے 30 کروڑ ڈالرموصول ہوجائیں گے۔ بینک آف چائنہ کی طرف سے رقم کی منتقلی کے […]

close