اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے اچھی خبریں آنا شروع ہو رہی ہیں۔ اس والے سے میڈیا رپورٹ میں تایا گیا ہے کہعالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب 69 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی فنانسنگ کی منظوری دے […]
اسلام آباد ( آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو آئین و قانون اپنا راستہ لے گا جب کہ آئندہ انتخابات مردم شماری کی تکمیل کے بعد ہی ہونگے،انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ الیکشن […]
کراچی(آئی این پی )کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان رہا جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 75 ہزار روپے […]
اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئے ذخائر سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دریافت ہوئے، او جی ڈی سی ایل […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال پر کم قیمت منصوبہ بنانےکی ہدایت کردی۔لندن میں وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی ) نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول مزید25 روپے سستا کرتے ہوئے 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے، […]
کراچی (پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز (پیر کو) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی […]
بیجنگ(شِنہوا)دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین نے نوول کرونا وائرس ردعمل کو بہتر بنانے اور معاشی شرح نمو میں مضبوط تعاون کا وعدہ کیا ہے جس کے بعد چین میں کام کرنے والی جرمن کمپنیاں 2023 میں اپنی کاروباری کارکردگی بارے پرامید ہیں۔چین میں جرمن […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن(پی ٹی اے)نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک سال کے اندر مقامی سطح پر تیار کیے گئے ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فونز کو برآمد کیا اور مستقبل میں فونز کی برآمد بڑھنے کا امکان ہے۔پی ٹی […]
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگلے سال 170 ارب روپے کا ریونیو حاصل کرلے گا، سابق وزیر کے جاہلانہ بیان سے برطانیہ روٹ پر ادارے کو 20 ارب روپے سالانہ کا نقصان ہورہا ہے۔لاہور میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کی قیمتوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی گئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ ڈسکوز کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کی گئی ،اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی […]