کراچی (پی این آئی) عید قربان قریب آتے ہی انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا،کراچی سے اندرون سندھ چلنے والی بسوں کے کرائے 600 روپے تک بڑھنے سے مسافر پریشان ہوگئے۔کراچی سے سکھر کا کرایہ 1400 سے بڑھ کر 2200 روپے ہوگیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے سے بڑھا کر 9415ارب روپے کر دیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ بجٹ […]
لاہور( پی این آئی)ریلوے کی جانب سے عید الاضحی پر مسافروں کی سہولت کے لئے چلائی جانے والی تین سپیشل ٹرینوں میں سے پہلی ٹرین کل پیر کے روز اپنے سفر کا آغاز کرے گی ۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کوئٹہ تا پشاور کے درمیان […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈالرنےعوامی سواری کی قیمتیں بھی آسمان پرپہنچادیں۔قیمتیں بہت زیادہ ہونےسےمیکلوڈروڈموٹرسائیکل مارکیٹ میں سیلزمیں کمی،ڈیلرز موٹرسایئکلز کی سیلز کم ہونے سے پریشان ہوگئے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سےدکانوں کے کرائے ،ملازمین کی تنخواہیں ،ٹیکسز ،بجلی کے بلز دینا […]
کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کے اضافے سے 1920 ڈالر کی سطح پر […]
کوہستان (پی این آئی) داسو ڈیم کی تعمیر کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، سستی بجلی کی پیداوار کیلئے بڑی پیش رفت، کنکریٹ سے تعمیر کئے گئے سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کا امپورٹس پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے 6 ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز کرنے کے لیے بینکوں کو زرمبادلہ کی فراہمی کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں1500 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 217000 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام […]
لاہور (پی این آئی) آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا، عید کی آمد سے قبل چکی کے آٹے کی فی کلو قیمت 170 روپے کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہورمیں چکی مالکان ایسوسی ایشن نے چکی کا آٹا مہنگا […]
کراچی(پی این آئی)کئی بار اضافے کے بعد سوزوکی موٹرسائیکلز کی قیمتیں سوا5لاکھ روپے تک پہنچ چکی ہیں جس کی وجہ سے ان موٹرسائیکلز کی فروخت نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ اس صورتحال میں اپنے کسٹمرز کی آسانی کے لیے پاک سوزوکی موٹر کمپنی […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خا م تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی آگئی ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 3.9 فیصد کمی کیساتھ 74.14 ڈالر فی بیرل پر ہوئے جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس کے […]