کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آٹے کی قلت کے باعث بحرانی کیفیت پیدا ہو گئی ، آٹے کی 100 کلو والی بوری 12 ہزار روپے کی فروخت ہو نے لگی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے بالائی علاقوں میں 100کلو گرام آٹے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں مرغی کے گوشت کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ساؤتھ ریجن غلام محمد پٹھان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بندرگاہ پر سویا […]
اسلام آباد(آئی این پی)پی ڈی ایم کی حکومت نے تحریک انصاف حکومت میں تشکیل دیے گئے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی( این ٹی ڈی سی) کے بورڈ کو تحلیل کردیا ہے۔موجودہ حکومت کی جانب سے گزشتہ حکومت کے تشکیل کردہ بورڈز تحلیل کرنے کا سلسلہ […]
کراچی(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑی ویگن آر کے ’اے جی ایس‘ ماڈل کے لیے محدود مدت کے لیے دی گئی مفت رجسٹریشن کی آفر دوبارہ متعارف کرا دی۔ اس آفر سے گاڑی کی قیمت میں کافی کمی ہو جائے گی […]
واشنگٹن(پی این آئی) پاکستان میں جمہوریت اور صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکا نے 200 ملین ڈالر کی امداد منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکی امداد میں 20 گنا اضافہ کر دیا گیا ہے، امریکی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی پر 300 ارب روپے کے شارٹ فال کو پورا کرنے کا پلان مانگ لیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 300 ارب روپے پیٹرولیم لیوی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چار ماہ قبل پاکستان ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرتا تو اسے 55 لاکھ ڈالر منافع مل سکتا تھا کیونکہ چار ماہ قبل عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمت 90 ڈالر فی ٹن تھی جو آج 23 دسمبر کو 55 […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے سود کے خاتمے اور اسلامی بینکاری کے لیے وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کی غرض سے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کی سرپرستی وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]
اسلام آباد(آئی این پی)ادارہ شماریات اسلام آباد نے منہگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ جس کے مطابق 51 اشیائے ضروریہ میں سے 20 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ 14 کی قیمتوں میں کمی اور 17 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھرمیں سونے کا بھاؤ میں 3 ہزار 350 روپے فی تولہ کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا1 لاکھ 77 ہزار 300 روپے کا ہو گیا جو […]
اسلا م آباد(پی این آئی)آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 7پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہےجس کے بعد ڈالر کی مارکیٹ میں نئی قیمت 225.43روپے سے بڑھ کر […]