لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ چھپانا نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں عملاً گندم کے ذخیرہ اندوزوں کاراج قائم ہو گیا۔ سرکاری مشینری سرکاری قیمتوں کااطلاق کرانےمیں ناکام ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت از خود بڑھا دی گئی۔ گندم 4700روپےفی من فروخت ہونےلگی۔ […]
کراچی (پی این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں استحکام آنے سے مہنگائی میں مزیدکمی ہوگی، آئی ایم ایف پروگرام کے نتیجے میں مارکیٹ مستحکم ہوگی ۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش ہے حکومتی مدت ختم ہونے سے پہلے 15ارب ڈالر ذخائر ہوجائیں ، مارکیٹ میں ڈالر کی قدر275 چل رہی ہے، ڈالر کو اصل ریٹ244 روپے تک ہوناچاہیے، اب ہم معمول کی طرف […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسیز موڈیز اور فچ نے آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود پاکستانی معیشت پر خدشات کا اظہارکردیا ہے، فچ کا کہنا ہے کہ قرض ادائیگی اورمعاشی بحالی کیلئے آئی ایم ایف فنڈنگ کے علاوہ بھی فنڈنگ درکار ہوگی،موڈیز […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی75ویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے اور اسی مناسبت سے 75 روپے […]
کراچی (پی این آئی) امریکی ڈالر کی قدر دھڑام سے گر جانے کے بعد ملکی قرضوں میں کھربوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد ملک پر 1250 ارب روپے سے زائد کے غیر […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزاروں روپے کی کمی۔۔ ملک میں سونے کی قیمت میں 2200 روپے فی تولہ کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2200 روپے کمی کے بعد […]
کراچی (پی این آئی ) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد اوپن اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اس کا اثر اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں پر بھی پڑا ہے۔ تفصیلات […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں مہنگی گندم کے سبب آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ پنجاب میں مہنگی گندم کے سبب فلور ملز نے 20کلو والا آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے اضافہ کردیا،میدہ فائن کی بوری کی قیمت میں 200روپے اضافہ کردیا۔ لاہور […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملکی نامور معاشی تجزیہ کار ملک بوستان کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر260روپے سے 270روپے کے درمیان رہ سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا تھا،امپورٹرزحوالہ ہندی کے […]